تازہ تر ین
سلائڈنگ

کورونا وائرس: پاکستان میں مصدقہ کیسز 28736 ہو گئے،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 18 افراد جاں بحق

  لاہور: (ویب ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاو¿ دن بدن بڑھ رہا ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 1262 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد ملک میں مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد 28 ہزار.

پاکستان ٹاپ ٹین میں شامل، مزید 24 جاں بحق، 1637 نئے مریض، تعداد 27ہزار سے بڑھ گئی

لاہور، کراچی، اسلام آباد (نمائندگان خبریں)م پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 27 ہزار 474 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 24 افراد جاں بحق ہوگئے.

مارکیٹیں کھولنے پر حکومت اور تاجروں میں پھڈا گزشتہ روزکھلی مارکیٹیں پولیس بند کراتی رہی پنجاب میں جمعہ ہفتہ اتوار کاروبار بند

پہلا انٹرو لاہور‘ کراچی‘ کوئٹہ‘ اسلام آباد (نمائندگان خبریں) ملک بھر میں چھوٹی مارکیٹیں‘ دکانیں اور تعمیراتی صنعت کھولنے کے حکومتی اعلان کے بعد بڑی مارکیٹوں‘ پلازوں کے مالکان اور تاجروں نے فیصلے کو ناانصافی پر مبنی قرار دیتے ہوئے.

پنجاب حکومت نے لاک ڈاﺅن میں 31 مئی تک توسیع کر دی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (ویب ڈیسک)حکومت نے لاک ڈاو¿ن میں31مئی تک توسیع کر دی جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔پنجاب میں تمام چھوٹی دکانیں ہفتے میں چار دن کھلیں گی۔پنجاب حکومت کی طرف سے لاک ڈاو¿ن میں مزید اضافہ کر دیا.

وزیراعظم کو بلانے تک شوگر کمیشن کی رپورٹ تسلی بخش نہیں: شاہد خاقان

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے روح رواں کرپشن میں ملوث رہے ہیں اور شوگر کمیشن جب تک وزیراعظم عمران.

بھارت سے ادویات درآمد، وزیراعظم عمران خان نے تحقیقات کا حکم دے دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم نے جان بچانے والی ادویات کی آڑ میں بھارت سے معمول کی ادویات درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا جب کہ انھوں نے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کو تحقیقات کی ہدایت کردی۔جان بچانے والی.

امریکی کمپنی کی کوروناکے علاج کے لیے منظور ہونے والی دوا ‘کی قیمت کیسے طے ہوگی؟ نیا پنڈورا با کس کھل گیا

وا شنگٹن (ویب ڈیسک)امریکی کمپنی گیلیڈ کو فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) کی جانب سے حال ہی میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے منظور ہونے والی دوا 'رمڈیسیویر' کی قیمت طے کرنے کا ایک نیا چیلنج درپیش.

شیخوپورہ میں افسوناک واقعے نے دور جہالت کی یاد تازہ کر دی،بچوں کی لڑائی پر جھگڑا، ایک گروپ کی فائرنگ سے 8 افراد جاں بحق

شیخوپورہ: (ویب ڈیسک) شیخوپورہ کے علاقے کھاریانوالہ میں بچوں کی لڑائی پر جھگڑے کے بعد ایک گروپ نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔شیخوپورہ میں افسوناک واقعے نے دور جہالت کی یاد.

جون جولائی میں کووڈ 19 انڈیا میں تباہی مچانے والا ہے،بی بی سی کی تہلکہ خیز رپو رٹ

ممبئی (ویب ڈیسک)گذشتہ تین روز سے انڈیا میں روزانہ 3000 سے ز?ادہ کورونا کے نئے کیسز سامنے آرہے ہیں۔انڈیا میں جمعرات کو آل انڈیا میڈیکل ایسوسی ایشن یعنی ایمیز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رندیپ گولیریا کے حوالے سے ایک بیان تمام.

سوشل میڈیا پر ڈریم پیئر مہم ، وزیراعظم پاکستان عمران خان اور شا ہد آفریدی کی جوڑی مقبول ترین پیئر بن کر ابھری

  اسلا م آ با د (ویب ڈیسک)سوشل میڈیا پر جاری ڈریم پیئر مہم میں وزیراعظم پاکستان اور 1992 ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان اور سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد آفریدی کی جوڑی مقبول ترین آل راو¿نڈر.

سندھ حکومت اور تاجروں کی ملاقات ، حکومت نے چھوٹی مارکیٹوں کو کھولنے پر رضا مندی ظاہر کردی

کرا چی (ویب ڈیسک)سندھ حکومت اور تاجروں کی ملاقات میں صوبائی حکومت نے چھوٹی مارکیٹوں کو کھولنے پر رضا مندی ظاہر کردی، جس کے بعد تاجر آج 9 مئی کو کمشنر آفس میں مارکیٹوں کی تفصیلات جمع کرائیں گے۔تاجروں کی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv