تازہ تر ین
سلائڈنگ

ملک بھر میں مر یضو ں کی تعد ا د 1369 ،پنجا ب میں سب سے زیا دہ 490 مر یض ،ایک ر کن اسمبلی ،2ڈا کٹر متا ثر

لاہور‘ کراچی‘ اسلام آباد (نمائندگان خبریں) ملک بھر میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1369 تک جا پہنچی ہے۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کرونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1296 ہوگئی.

ا مر یکہ نے چین کو بھی پیچھے چھو ڑ دیا ،مر یضوں کی تعد اد ایک لا کھ سے بڑ ھ گئی

بیجنگ ‘نیویارک (شِنہوا) چین کے شہر ووہان سے جنم لینے والی عالمگیر وباء کرونا وائرس نے دنیا کے 200 ممالک اور خطوںکو اپنی لپیٹ میں لےاجبکہ دنیا بھر میں ہلاکتیں 25ہزار سے زائد ہوگئیں ،امریکہ نے چین کو بھی پیچھے.

ا متنا ن شا ہد کی تجو یز پر وزیر ا عظم کا ا یکشن ،ٹا ئیگر فو ر س بنا نے کا ا علا ن ،2ہفتے بعد کیا صورتحا ل ہو گی ا بھی نہیں بتا سکتا ،عمران خا ن

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں موذی وبا کے سدباب اور گھر گھر کھانا پہنچانے کیلئے کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ کل سے ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ بھی کھل جائے.

کر و نا مر یضو ں کا علاج کر نیو ا لے ڈا کٹر وں عملہ کو سپیشل رسک ا لاﺅنس دیا جا ئیگا عثما ن بز دار

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کیلئے کام کرنے والے ڈاکٹروں، نرسز، طبی عملے اور دیگر کو ایک تنخواہ کے برابر سپیشل رسک الاﺅنس دیا جائے گا۔ ڈیرہ غازی خان قرنطینہ.

کا بل ،سکھو ں کے گو رو دوا رہ پر دہشتگر د حملہ ،25ہلا ک ،80ا فر اد کو بچا لیا گیا

کابل (آن لائن) افغان دارلحکومت کابل میں سکھوںکے گوردوارے پر بدھ کے روز ہونے والے حملے میں کم ازکم 25افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، یہ بات ایک اہلکار نے کہی۔ وزارت داخلہ کے ترجمان طارق کاریان نے ایک بیان میں.

کر ونا بڑھ رہا ہے ،ہما را مقا بلہ ان دیکھے دشمن سے ملکر لڑنا ہو گا ۔ڈا کٹر جا و ید ا کر م

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پوری دنیا میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اسی طرح پاکستان میں بھی کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ صوبہ سندھ میں کرونا وائرس.

کر و نا کے ٹیسٹ علا ج کیلئے تجر بہ جا ری ،کا میا بی پر دوائی عوام کو دینگے،سفیر فر ا نس

اسلام آباد(ملک منظور احمد) پاکستان میں فرانس کے سفیر ڈاکٹر مارک بغیتی نے کہا ہے کہ فرانس کرونا وائرس کی تشخیص کیلئے نئے ٹیسٹ اور علاج کیلئے نئی ادویات کی تیاری کیلئے تجربات کررہاہے، کامیابی کی صورت میں یہ ادویات.

سپین میں0 50سال بعد ا للہ ا کبرکی صدا ئیں،پا کستا ن میں دوسر ے روز بھی چھتو ں پر اذا نیں

لاہور،میڈرڈ (نمائندگان خبریں)چین سے پھیلنے والی بیماری کرونا وائرس کو اللہ کے نام سے شکست دینے کا عزم لیے اللہ کی پناہ حاصل کرنے شہری چھتوں پر چڑھ گئے، خیبر سے کراچی تک ملک بھر میں اذانیں دی جا رہی.

مکہ،مد ینہ ،ریاض کر فیو نا فذ ،یو ر پی مما لک کی سر حد یں بند ،ہلا کتیں 18ہز ا ر 615 ہو گئیں

ریاض‘ پیرس‘ انقرہ‘ دوحہ‘ بیجنگ‘ روم (نیوز ایجنسیاں‘ نیٹ ‘ مانیٹرنگ) سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے نوول کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے تین شہروں کو مکمل طور پر بند کرنے کا حکم دیا ہے۔بدھ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv