گرفتار پی ٹی آئی کارکن سے واٹس ایپ چیٹ کے معاملے پر فرخ حبیب کا ردعمل سامنے آگیا
لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور کے حلقہ پی پی 168 میں ووٹرز کے شناختی کارڈز کے ہمراہ گرفتار ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن کی پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب اور پی پی 168 کے امیدوار.