تازہ تر ین
سلائڈنگ

سابق امریکی صدر ٹرمپ کی سابقہ اہلیہ 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

نیویارک: (ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سابقہ اہلیہ 73 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے سبب انتقال کر گئیں. امریکی میڈیا کےمطابق ایوانا کی موت نیویار ک میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں ہوئی۔ ایمرجنسی.

انگلینڈ کا دورہ، ای سی بی کا جائزہ وفد 17 جولائی کو پاکستان پہنچے گا

لاہور: (ویب ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے انگلش کرکٹ بورڈ کا جائزہ وفد 17 جولائی کو پاکستان پہنچے گا۔ چار رکنی وفد میں پلیئرز ایسوسی ایشن، سکیورٹی اور کرکٹ آپریشنز کے ممبران شامل ہوں گے، وفد کراچی،لاہور،.

بابر اعظم بھی آؤٹ آف فارم کوہلی کا حوصلہ بڑھانے کیلئے میدان میں آ گئے

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آؤٹ آف فارم ویرات کوہلی کا حوصلہ بڑھانے کے لیے پیغام جاری کردیا۔ بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر اپنی ویرات کوہلی کے ہمراہ ٹی 20 ورلڈکپ میں لی.

ترقی پذیر ملکوں کو بھی معاشی بہتری کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہیے:احسن اقبال

نیویارک: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ملکوں کو بھی معاشی بہتری کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہیے۔ اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا.

لاہور: گھریلو ملازم قتل کیس میں اہم پیش رفت، مرکزی ملزم بہاولپور سے گرفتار

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ڈیفنس میں تشدد سے ہلاک ہونے والے گھریلو ملازم قتل کیس کا مرکزی ملزم ابوالحسن بہاولپور سے گرفتار کر لیا گیا، ملزم عامل ہے اور مغلپورہ میں آستانہ بنا رکھا تھا۔ لاہور ڈیفنس میں تشدد سے.

لاہور میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار، کراچی میں آج پھر بادل برسنے کا امکان

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، کراچی میں آج رات بادل جم کر برسنے کا امکان ہے، سلسلہ اٹھارہ جولائی تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی.

اٹلی کے وزیراعظم ماریو دراغی کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

روم: (ویب ڈیسک) اٹلی میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا، اتحادی جماعت کے حکومت سے الگ ہونے پر وزیر اعظم ماریو دراغی نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماریو دراغی نے اپنا استعفیٰ.

وزیراعظم کے پیٹرول کی قیمت میں کمی کے اعلان کے بعد مفتاح اسماعیل کی ٹوئٹ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بھی سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ کی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں مفتاح اسماعیل نے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv