تازہ تر ین
سلائڈنگ

پولنگ سٹیشن میں داخلے کا معاملہ، شاہ محمود کو نوٹس جاری کر رہے ہیں: ریٹرننگ افسر

ملتان: (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے پولنگ سٹیشن داخلے کے معاملے پر ریٹرننگ افسر نے نوٹس جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔ حلقہ پی پی 217 میں ضمنی الیکشن کے دوران سابق وزیرخارجہ شاہ محمود.

مظفرآباد: باراتیوں کی گاڑی بے قابو ہو کر ڈیم میں جا گری، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

لاہور: (ویب ڈیسک) مظفرآباد کے نواحی علاقے نوسیری میں باراتیوں کی گاڑی بے قابو ہو کر نوسیری ڈیم میں جا گری۔ افسوسناک حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ مظفرآباد سے وادی نیلم جانے والی.

جھنگ میں انتخابی میدان جنگ کے میدان میں تبدیل

جھنگ : (ویب ڈیسک) جھنگ میں انتخابی میدان جنگ کے میدان میں تبدیل ہوگیا۔ پنجاب کے ضمنی الیکشنز کے دوران لڑائی ، خون خرابے اور تشدد کے واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں ۔پی پی 125 جھنگ میں پولنگ اسٹیشن پر.

یورپ میں شدید گرمی، درجہ حرارت47 ڈگری سینٹی گریڈتک جا پہنچا

برطانیہ : (ویب ڈیسک) برطانیہ سمیت یورپی ممالک شدیدگرمی کی لپیٹ میں آگئے۔ یورپ کے بعض ممالک میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ برطانیہ، فرانس، پرتگال اور اسپین سمیت یورپی ممالک طویل ترین اور شدید گرمی.

ضمنی انتخابات کے دوران خواتین، بزرگوں اور نوجوانوں کا حق رائے دہی کا بھرپوراستعمال

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب کے بیس حلقوں میں ضمنی انتخابات کے دوران ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ تمام حلقوں میں خواتین اور بزرگوں نے بھی ووٹ کاسٹ کیا۔ ووٹ کاسٹ کرنا میرا قومی فرض ، پنجاب کے.

پنجاب حکومت کا پی ٹی آئی رہنما جمشید اقبال چیمہ کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ پنجاب عطاء اللہ تارڑنے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماوں جمشید اقبال چیمہ اور سعید مہیس کی گرفتاری کا حکم دے دیاہے۔ پی پی 158 میں جھگڑے سے متعلق بیان میں وزیر داخلہ عطاءاللہ.

پی پی 158 پر ہنگامہ، متعدد زخمی،گرفتاریوں کا حکم، الیکشن کمیشن کا نوٹس

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب کے ضمنی انتخاب کے دوران پی پی 158 کی نشست پر ہنگامہ آرائی میں مختلف سیاسی کارکنان زخمی ہو گئے۔ وزیر داخلہ نے جمشید اقبال چیمہ اور سعید مہیس کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ پنجاب.

ضمنی انتخاب، اسلحہ کی نمائش پر 6 ماہ قید بھگتنا ہو گی

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب میں ضمنی الیکشن کے دوران اسلحہ کی نمائش اور فائرنگ پر پابندی عائد کر دی گئی۔ پنجاب میں ضمنی انتخاب کےدوران اسلحہ کی نمائش پرچھ ماہ قید بھگتنا ہو گی۔ محکمہ داخلہ نے خبردار کرتے ہوئے.

پنجاب کنٹرول روم میں 6 شکایات موصول ،3 کو حل کر لیا گیا، ترجمان الیکشن کمیشن

لاہور: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ الیکشن کنٹرول روم میں 6 شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 3 شکایات کو فوری حل کر لیا گیا۔ ترجمان نے مزید کہا کہ دیگر شکایات پولنگ سٹیشنز.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv