کسانوں کا ایک بار پھر مطالبات کے حق میں اسلام آباد کا رخ ، راستے بند
اسلام آباد : (ویب ڈیسک) کسانوں نے ایک بار پھر مطالبات کے حق میں اسلام آباد کا رخ کرلیا، کسان آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ کسانوں کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد کے مختلف مقامات سیل کر دئیے گئے.