قومی ٹیم کو ایک اور جھٹکا، فاسٹ باؤلر نسیم شاہ وائرل انفیکشن کا شکار
لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کو ایک اور جھٹکا لگ گیا، فاسٹ باؤلر نسیم شاہ وائرل انفیکشن کا شکار ہو کر انگلینڈ کے خلاف آج ٹی 20 میچ سے باہر ہو گئے۔ انجریز اور فٹنس مسائل نے قومی ٹیم.