کسانوں کے مطالبات منظور، کسان اتحاد کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت اور کسان اتحاد کے مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ کسان اتحاد اور وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس کے بعد وزیر داخلہ رانا ثنا.