تازہ تر ین

فی تولہ سونا 2 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 150 روپے اضافہ ہوا ہے۔
صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 2 ہزار 150 روپے مہنگا ہوکر 1 لاکھ 48 ہزار 450 روپےکا ہوگیا ہے
دس گرام سونےکا بھاؤ 1843 روپے بڑھ کر 1لاکھ27 ہزار 272 روپےکا ہوگیا ہے۔
عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 38 ڈالر بڑھ کر 1704 ڈالر فی اونس ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv