تازہ تر ین
شوبز

فلم ”ایونجرز انفینیٹی وار“ کا ٹیزر ٹریلر جاری کردیاگیا

نیویارک (شوبزڈیسک)ایونجرزایک بار پھر بڑی اسکرینز پر تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہیں، رابرٹ ڈاﺅنی جونیئر، کرس ایوانز، اوراسکارلٹ جانسن کی سپر ہیرو ایکشن فلم ’ایونجرز4‘کا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ایونجرزایک بار پھر بڑی اسکرینز پر تہلکہ مچانے.

اکشے کمار کی ٹریفک سارجنٹ بن کر چالان کرنے کی ویڈیو وائرل

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی ووڈ ایکشن ہیرو اکشے کمار کی سارجنٹ بن کر چالان کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بالی ووڈ فلم نگری میں جہاں ایکشن اور رومانوی فلمیں دیکھنے میں آتی ہیں وہیں سماجی مسائل پر بھی فلمیں بنانے.

نوازالدین صدیقی کی فلم ”منٹو“ کا ٹریلر ریلیز کردیاگیا

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی کی فلم”منٹو“کا ٹریلر ریلیز کردیاگیا۔بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی کی فلم”منٹو“کا ٹریلر ریلیز کیاگیا ہے جس میں ’منٹو‘ کی زندگی اور ان کی لکھی جانے والی تحریروں سے انہیں پیش آنے والی مشکلات کو.

” یاداں وچھڑے سجن دیاں“نصرت فتح علی کی 21 ویں برسی منائی گئی

لاہور(شوبزڈیسک)برصغیر سمیت دنیا بھر میں فن قوالی کو بام عروج پر پہنچانے والے لیجنڈگلوکار استاد نصرت فتح علی خاں کی 21 ویںبرسی منائی گئی ۔ شہنشاہ قوالی اور ورلڈ میوزک کے تخلیق کار کی حیثیت سے پہچان رکھنے والے منفرد.

سلمان خان کی فلم ”بھارت“ کا ٹیزر آتے ہی چھا گیا

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی نئی فلم ’بھارت‘ کا پہلا ٹیزر ریلیز ہوتے ہیں سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا۔بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے اپنے ملک کے یوم آزادی کے دن کو یاد گار بنانے کے لئے.

علی ظفر کیلئے امریکا میں ’پرائیڈ آف پاکستان‘ کا اعزاز

لاس اینجلس(ویب ڈیسک) پاکستان کے نامور گلوکار و اداکار علی ظفر کو امریکی شہر لاس اینجلس میں ہونے والی جشن آزادی کی تقریب میں ’پرائیڈ آف پاکستان‘ کے اعزاز سے نوازا گیا۔لاس اینجلس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے.

استاد نصرت فتح علی خان کا آج بھی دلوں پر راج

لاہور:(ویب ڈیسک) نصرت فتح علی خان کا انتقال 16 اگست 1997 کو ہوا—۔فائل فوٹوشہنشاہ قوال اور موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے لیکن ان کی خوبصورت آواز کاجادو.

دپیکا اور رنویر کی شادی میں موبائل استعمال کرنے پر پابندی ہوگی

ممبئی:(ویب ڈیسک ) بالی وڈ کی مشہور جوڑی دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی میں شرکت کرنے والے مہمان موبائل فون استعمال نہیں کر سکیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا اور رنویر اپنی شادی کی تمام تقریب سوشل میڈیا.

اپنی فلم انڈسٹری کودنیا کی بڑی فلمی صنعت بنتے دیکھناچاہتی ہوں:عروہ

لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کا معیاراورکام کرنے والے نوجوانوں کا انداز بہت الگ ہے‘ ان کی شب وروزمحنت کو دیکھتے ہوئے اب یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ بہت جلد پاکستان فلم انڈسٹری دنیا.

عائشہ عمر کا ” آکاپیلا“کے ذریعے ملی نغمہ ”میراپاکستان “جاری

کراچی (شوبزڈیسک)اسٹریپسلس اسٹیریو نے دوسرے سیزن کا آغاز ملی نغمے ”میرا پاکستان “کی نئی کمپوزیشن سے کیا، یہ نغمہ جشن آزادی کے موقع پر ترتیب دیا گیاہے۔ اس پلیٹ فارم سے دوسری بار عظیم قومی ترانے و نغمے ترتیب دئیے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv