تازہ تر ین

” یاداں وچھڑے سجن دیاں“نصرت فتح علی کی 21 ویں برسی منائی گئی

لاہور(شوبزڈیسک)برصغیر سمیت دنیا بھر میں فن قوالی کو بام عروج پر پہنچانے والے لیجنڈگلوکار استاد نصرت فتح علی خاں کی 21 ویںبرسی منائی گئی ۔ شہنشاہ قوالی اور ورلڈ میوزک کے تخلیق کار کی حیثیت سے پہچان رکھنے والے منفرد لب و لہجے کے فنکار نے فیصل آباد کو دنیا بھر میں معروف کر دیا ،مقبولیت کی بلندیوں پر پہنچنے کے باوجود انہوں نے اپنے آبائی آشیانے سے تعلق جوڑے رکھا۔13اکتوبر 1948 میں جنم لینے والے نصرت فتح علی خاں نے 16 سال کی عمر میں اپنے والدچہلم پر اپنی پہلی پبلک پرفارمنس پیش کی۔ جس کے بعد آخری دم تک دنیا بھر میں موسیقی کے مداح ان کی سریلی دھنوں پر سر دھنتے رہے۔ کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے، مینوں یاداں تیریاں آوندیاں نیں، سانو ں اک پل چین نہ آوئے“قوالی کے 125 البم ریلیز کیے ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv