حدیقہ کیانی نے شادی کی پیشکش کرنے والوں کو کھری کھری سنادی
کراچی(ویب ڈیسک)گلوکارہ حدیقہ کیانی نے شادی کی پیشکش کرنے والے مردوں کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا ہے کہ سنگل ماو¿ں، بیوہ اور طلاق یافتہ خواتین کو شرمندہ کرنا بند کیا جائے۔گلوکارہ حدیقہ کیانی کاکہنا ہے کہ جھوٹا پیار اوردکھاوا.