تازہ تر ین

کیا سشمیتا سین نے بھی پلاسٹک سرجری کروالی؟

ممبئی(ویب ڈیسک)ناموربالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جنہیں دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ انہوں نے اپنے چہرے پر پلاسٹک سرجری کرائی ہے۔بالی ووڈ کی 42 سالہ اداکارہ سشمیتا سین سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اورویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی نئی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں جن میں وہ پہلے سے زیادہ خوبصورت اورجوان نظر آرہی ہیں۔کئی سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ سشمیتا سین نے دیگراداکاراو¿ں کی طرح اپنی خوبصورتی میں اضافے کے لیے پلاسٹک سرجری کروائی ہے۔سوشل میڈیا صارفین نے سشمیتا سین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ”سمجھ نہیں آ کہ آپ جیسے امیر لوگوں کوپلاسٹک سرجری کی ضرورت کیوں پیش ا?تی ہے؟ خدا نے ا?پ کوبہت خوبصورت چہرہ دیا ہے تو آپ نے کیوں سرجری کروائی؟“



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv