تازہ تر ین
شوبز

ماورا حسین ڈرامہ سیریل ”آنگن “ میں نظر آئیں گی

کراچی (شوبز ڈیسک) اداکارہ ماورا حسین بہت جلدنئے ڈرامہ سیریل ”آنگن “ میں نظر آئیں گی۔انہوں نے کہا کہ میری آنیوالی سیریل ”آنگن“ ناظرین کو ششدر کردیگی۔ ٹی وی سے دور نہیں ہوئی وقت کی کمی اور اچھے کردار کی.

اگلے دس سال بھی محنت کرلوں توکترینہ جیسا ڈانسر نہیں بن سکتا، عامر خان

ممبئی(شوبزڈیسک) عامر خان نے کترینہ کیف کے ڈانس کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اگلے دس سال میں بھی کترینہ کیف جیسے ڈانسر نہیں بن سکتے۔بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کے عشق میں گرفتار عامر خان.

حسد کرنیوالی ادا کار ئیں میرا مقابلہ کیوں نہیں کرتی ؟ماہرہ خان

لاہور(شوبزڈیسک) فلم سٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ مجھ سے حسد کر نےوالی اداکارائےں مےرا مقابلہ کےوں نہےں کرتےں ؟اب بزرگ اداکارائےں ”آرام“کر ےں تو انکے لےے بہترہوں گا کےونکہ اب نوجوانوں کا زمانہ ہے ۔ فلم سٹار مےرا.

کنگنا رناوت بالی وڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئیں

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے سب سے زیادہ معاوضہ لینے میں ساتھی اداکارہ دپیکا پڈوکون کو پیچھے چھوڑ دیا۔اداکارہ دپیکا پڈوکون ان دنوں اپنی شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور ان کی شادی اداکار رنویر سنگھ.

پریانکا چوپڑا کیلئے ان کے ہونے والے شریک حیات نے پُرتعیش گھر خرید لیا

ممبئی (ویب ڈیسک)ہالی وڈ اداکار نک جونس نے اپنی ہونے والی شریک حیات بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے لیے کروڑوں روپے مالیت کا ایک پُرتعیش گھر خرید لیا ہے۔نک جونس اور پریانکا چوپڑا کی شادی کی تیاریاں زوروشور سےجاری ہیں.

کپل شرما اچانک شادی کیوں کررہے ہیں؟

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی مزاحیہ اداکار اور میزبان کپل شرما کے اچانک جلد بازی میں شادی کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔بالی ووڈ میں ان دنوں شادیوں کا سیزن چل رہا ہے، دپیکا رنویر اور پریانکا چوپڑا کی شادی کے بعد اچانک ہی.

کینیڈین گلوکار گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران طیارے سے گر کر ہلاک

اوٹاوا(ویب ڈیسک) کینیڈا کے پوپ گلوکار جان جیمس اپنے گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران طیارے سے گر کر ہلاک ہوگئے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق کینیڈا کے 34 سالہ گلوکار جان جیمس اپنے ایک گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ کے لیے.

پرکشش مردوں میں نامزد ہونا قیامت کی نشانی ہے، فہد مصطفیٰ

کراچی(ویب ڈیسک) نامور پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ نے خود کو پ±رکشش مردوں کی فہرست میں شامل ہونے پر اسے قیامت کی نشانی قرار دیا۔چند روز قبل پاکستان کے نامور اداکار فواد خان اور عمران عباس کو دنیا کے 100 پ±رکشش.

دپیکا رنویر کی کن باتوں سے نفرت کرتی ہے ،شادی سے پہلے ہی خوفناک انکشافات

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کا اپنے ہونے والے شوہر رنویر سنگھ کے بارے میں کہنا ہے کہ انہیں رنویر کے لائف اسٹائل اور سونے کی عادت سے نفرت ہے لیکن انہیں اپنے منگیتر کا جذباتی انداز.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv