تازہ تر ین

جان ریمبو پہلی بار صاحبہ کے مقابل ولن کا کردار کریں گے

لاہور (شوبزڈیسک)اداکار جان ریمبو پہلی مرتبہ اپنی اہلیہ صاحبہ کے مد مقابل ڈرامے میں ولن کا کردار ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکار افضل خان المعروف جان ریمبو عنقریب اپنی ذاتی ڈرامہ سیریل بنا رہے ہیں جس میں وہ اپنی اہلیہ صاحبہ کے مد مقابل ولن کا کردار ادا کررہے ہیں ۔یہ پہلا موقع ہے کہ جب وہ اپنی اہلیہ صاحبہ کے مد مقابل ولن کا کردار ادا کریں گے ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv