Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سیف علی خان ’کیدرناتھ‘ کی کامیابی پر سارہ کی تعریفوں کے پل باندھنے لگے

By adminدسمبر 14, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ممبئی( ویب ڈیسک ) بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان اپنی بیٹی سارہ علی خان کی پہلی فلم ’کیدرناتھ‘ کی کامیابی پر بے انتہا خوش ہیں۔فلم ’کیدرناتھ‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں شاندار انٹری دینے والی خوبصورت اداکارہ سارہ علی خان کو اداکارہ عالیہ بھٹ کے بعد بھارتی فلم انڈسٹری کی نئی سپر اسٹار کہا جارہا ہے۔ سیف علی خان بھی ’کیدرناتھ‘میں اپنی بیٹی کی بہترین پرفارمنس دیکھ کر حیران رہ گئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران سیف علی خان کا کہنا تھا کہ سارہ نے’ کیدرناتھ‘ میں ان کی سوچ سے زیادہ بہتر اداکاری کی ہے، میں اپنی بیٹی کے لیے بہت خوش ہوں، فلموں میں کام کرنے کا فیصلہ سارہ کا تھا اور اس نے اپنی پرفارمنس سے اپنے فیصلے کو صحیح ثابت کردیا۔ سارہ کی کارکردگی شاندار ہے میں اپنی بیٹی کا بہت اچھا مستقبل دیکھ رہاہوں۔ سیف علی خان نے کہا کہ لوگوں نے بھی سارہ کی اداکاری کو قبول کرکے اسے بالی ووڈ میں خوش آمدید کہاہے۔واضح رہے کہ صرف سیف نہیں بلکہ سارہ کی سوتیلی والدہ کرینہ کپور اور پھوپھی سوہا علی خان بھی سارہ کی اداکاری کی معترف ہوگئی ہیں۔ کرینہ نے ’کیدرناتھ‘کی ریلیز سے قبل ہی کہہ دیاتھا کہ مجھے یقین ہے فلم شائقین کو ضرور پسند آئے گی اور باکس آفس پر اچھا بزنس کرے گی، سارہ پیدائشی اسٹارہے۔سوہا علی خان نے بھی سارہ کی صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہاتھا کہ سارہ کانفیڈنٹ اور باصلاحیت ہے اس نے اپنے کیریئر کے آغاز کے لیے بہترین فلم کا انتخاب کیا۔ واضح رہے کہ سارہ علی خان کی پہلی فلم’کیدرناتھ‘30 کروڑ سے زائد کا بزنس کرچکی ہے۔

admin

Keep Reading

شادی کی تقریب میں جوتا چرائی، آریان خان کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ٹام کروز کا اپنے مداحوں کے لیے بڑا اعلان

فضا علی کی نئی ویڈیو وائرل، شوہر کی قلابازیوں نے سب کو حیران کر دیا

میرا نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا اداکار قرار دے دیا

کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟

رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.