اداکارہ بابرہ شریف آج 64 ویں سالگرہ منا رہی ہیں
لاہور (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ بابرہ شریف آج اپنی 64 ویں سالگرہ منا رہی ہیں، نٹ کھٹ اداکارہ نے 1973میں اپنے فنی کیریئر کا آغازکیا اور ہر کردار کو بخوبی نبھایا۔ منفرد اداکاری کے باعث انہیں نگار ایوارڈ سے بھی.