تازہ تر ین
سائنس اور ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا دیگر ایپ سے براہ راست پیغام وصول کرنے پر کام جاری

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ میں صارفین کے لیے دیگر پیغام رساں ایپس سے براہ راست پیغامات موصول کرنے کے فیچر پر کام کر رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی جانب سے شائع کی جانے.

مصنوعی ذہانت کے سبب عالمی سطح پر تاوان کے خطرات میں اضافہ متوقع

لندن: برطانیہ کی سائبر سیکیورٹی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ تیزی سے پھیلتی مصنوعی ذہانت آئندہ برسوں میں رینسم ویئر کے خطرات میں اضافہ کر دے گی۔ رینسم ویئر ایک ایسا میلویئر ہوتا ہے جس کی مدد سے ہیکرز لوگوں کی معلومات.

28 دن تک زیر آب رہنے والی مسافر آبدوز کا منصوبہ

گراز: یورپی ملک آسٹریا کی ایک مقامی کمپنی نے چار ہفتوں تک زیر آب رہنے والی مسافر آبدوز کا منصوبہ پیش کر دیا۔ کمپنی Migaloo(سفید ہمپ بیک وھیل پر رکھا گیا نام) کی 165.5 میٹر لمبی ‘Migaloo M5′ نامی سُپر سب.

خلائی جہاز ”مون اسنائپر“ کی کامیاب لینڈنگ کے بعد جاپان چاند پر پہنچنے والا پانچواں ملک بن گیا

خلائی جہاز ”مون اسنائپر“ کی کامیاب لینڈنگ کے بعد جاپان چاند پر پہنچنے والا پانچواں ملک بن گیا ہے۔ جاپان نے چاند پر خلائی جہاز ”مون اسنائپر“ کی کامیاب لینڈنگ کے ساتھ تاریخ رقم کر دی ہے اور اب امید.

چاند پر پانی اورہائیڈروجن بننے کا نظام دریافت

واشنگتن: سائنس دانوں نے چاند پر موجود وہ میکنزم  دریافت کرلیا ہے جس کے تحت پانی اور ہائیڈروجن کے بنتے ہیں  اور چاند کی مٹی میں رہ جاتے ہیں۔ سائنس دانوں کی اس دریافت کو چاند پر بستیاں آباد کرنے کی جانب ایک.

مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ

منیسوٹا: سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کا فیول سیل بنایا ہے جو مٹی سے لامحدود مقدار میں بجلی حاصل کر سکتا ہے۔ امریکا کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کی ایک ٹیم کے مطابق کتاب کے سائز کے اس یونٹ کو کاشتکاری میں.

بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی

میسا چوسٹس: محققین نے ایک ہائی ٹیک گولی تیار کی ہے جو معدے میں جا کر ارتعاش پیدا کرتی ہے تاکہ پیٹ بھرے ہونے کا احساس پیدا کرسکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے.

جاپان نے خلا میں جاسوسی سیٹلائٹ لانچ کردیا

تانیگاشیما: جاپان نے شمالی کوریا اور قدرتی آفات کی نگرانی کے لیے خلا میں اپنا جاسوسی سیٹلائٹ روانہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کا یہ سیٹلائٹ انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے لیس ہے جسے راکٹ کے ساتھ لانچ کیا گیا.

نیند بہتر کرنے والا گیجٹ فروخت کے لیے تیار

سائنس دانوں نے ایک ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جس میں دماغ کی لہروں کو سمفونی میں بدل کر نیند کے معیار کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ محققین کا دعویٰ ہے کہ نیند سے قبل اس گیجٹ کا استعمال.

الیکٹرک بائیک نے کاروں کو پیچھے چھوڑ دیا

دنیا بھر میں الیکٹرک بائسیکل (بائیک) تیزی سے مقبولیت کے مراحل طے کر رہی ہے۔ یورپ کے لوگ بائسیکل چلانے کے شوقین رہے ہیں۔ اب وہ چھوٹے فاصلوں کے لیے الیکٹرک بائسیکل کے استعمال کو ترجیح دے رہے ہیں۔ امریکا.

50 سال تک بغیر چارج کیے چلنے والی بیٹری

بیجنگ: ایک چینی اسٹارٹ اپ نے ایک ایسی بیٹری بنائی ہے جو چارجنگ یا مرمت کے بغیر 50 سال تک بجلی کی پیداوار کر سکتی ہے۔ بیجنگ کی مقامی کمپنی بیٹاوولٹ کے مطابق اس کی نیوکلیئر بیٹری جوہری توانائی کی مختصرکاری.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv