پاکستان میں ووٹ کے تقدس کو تماشا بنا دیا گیا: نواز شریف
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب میں سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ کروڑوں عوام کا مقبول نعرہ”ووٹ کوعزت دو“بن چکا ہے۔ یہ نعرہ اپنے اندر پاکستان کی ساری تاریخ سموئے ہوئے.



























