تازہ تر ین
قومی خبریں

شہباز شریف کا اہم مرکز پر چھاپہ, عملے کی انکوائری کا حکم

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے آج پسرورکے علاقے پورب کلےئر مےںگندم خرےداری مرکز پر اچانک چھاپہ مارا۔وزیر اعلیٰ بغیر پیشگی اطلاع اور بغیر پروٹوکول گندم خریداری مرکز پہنچے،وزےراعلیٰ نے گندم خرےداری مرکز پرگندم خریداری مہم.

پاک افغان ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک افغان ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے اور پاکستان کے ڈی جی ایم او میجر جنرل ساحرشمشاد مرزا نے سیکیورٹی فورسز اور پاکستانی دیہاتوں پر فائرنگ.

بدزبانی کریں لیکن ترقیاتی منصوبوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں

وزیراعظم نواز شریف نے سیاسی مخالفین پر تنقید کرتے ہوئے انھیں ملک میں 'لوڈشیڈنگ کا موجد' قرار دے دیا اور کہا کہ ترقی کے کاموں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، جن کا اصل فائدہ غریب عوام کو ہوگا۔نیلم جہلم ہائیڈرو پاور.

پاناما کیس میں کسی جج نے نواز شریف کو جھوٹا نہیں کہا ۔۔اہم شخصیت کا حیران کن بیا ن منظر عام پر آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے کے بعد وزیر اعظم کو جھوٹا قرار دینے والے سیاسی لیڈرز کی باتیں گری ہوئی قرار دے دیں۔ جسٹس اعجاز افضل نے کارروائی کی وارننگ دے دی ،.

الیکشن کمیشن کا حکم معطل, تحریک انصاف کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے الیکشن کمیشن کے تینوں نوٹیفکیشن کو وقتی طور پر معطل کرتے ہوئے حکم امتناعی جاری کردیا ہے ۔دوران.

بلاول کی اہم شخصیت سے ملاقات, اندرونی کہانی سامنے آگئی

کراچی(آن لائن) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے ملاقات کی، جس مین سیاسی صورتحال سمیت پارٹی تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، جمعرات کے روز چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے رہنما پیپلزپارٹی.

”افغانستان کیلئے کچھ بھی کرلیں وہ الزام تراشیوں سے باز نہیں آئیگا“ نامورتجزیہ کار ضیاشاہد کی چینل ۵ کے مقبول پروگرام میں گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ پاک افغان تعلقات کا ایک ریکارڈ ہے جس کے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv