پاکستان آرمی کی ایک اور شاندار کامیابی — کیمبرین پیٹرول 2025 میں گولڈ میڈل کا اعزاز
راولپنڈی (اسٹاف رپورٹر) — پاک فوج نے ایک بار پھر دنیا بھر میں پاکستان کا پرچم سربلند کر دیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق، برطانیہ میں ہونے والی بین الاقوامی فوجی مشق "کیمبرین پیٹرول 2025" میں پاک فوج کی.



























