تازہ تر ین
قومی خبریں

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن اور اکبر ایس بابر کو نوٹس جاری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کی اکبر ایس بابر کو الیکشن کمیشن کا مکمل ریکارڈ دینے سے فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی، عدالت نے الیکشن کمیشن اور.

وزیراعظم نے سیاسی کمیٹی کو پرویز الٰہی کی وزیراعلیٰ نامزدگی پر اعتماد میں لے لیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم عمران خان نے پرویزالٰہی کی وزیراعلیٰ نامزدگی پر پارٹی قیادت کو اعتماد میں لیا۔ بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس.

ملک و قوم اور پارٹی کے مفاد میں استعفیٰ دیا، وزیراعظم کا ساتھ نبھاؤں گا: عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ  پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم کو استعفیٰ جمع کرانے کے بعد  بیان جاری کردیا۔ ایک بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ پیش کردیا  ہے، وزارت اعلیٰ کا منصب وزیراعظم عمران خان اور.

حکومتی ٹیم کا ترین گروپ سے رابطہ، پارٹی اقدامات کی حمایت کی درخواست کر دی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر دفاع پرویز خٹک نے ترین گروپ کے رہنما عون چودھری سےٹیلیفونک رابطے میں کہا ہے کہ آپ کے مطالبات تسلیم ہوچکے، اب پارٹی اقدامات کی حمایت کریں۔ عدم اعتماد کے معاملے پر حکومت کی جانب.

‘ عمران خان ہر معاملے پر یو ٹرن لیتے ہیں، سرپرائز اپوزیشن کو نہیں عثمان بزدار کو ملا’

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم بلیک میل نہیں ہوتے، ہر معاملے پر یوٹرن لے لیتے ہیں، سرپرائز اپوزیشن کو نہیں، عثمان بزدار کو ملا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے.

چوہدری شجاعت نے سیاسی صورتحال پر خاندانی اختلافات کی خبروں کو مسترد کر دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) چوہدری شجاعت حسین کہتے ہیں کہ تمام سیاسی فیصلے میری مشاورت سے ہوئے، میری مکمل حمایت حاصل ہے، ہمارا خاندان اور جماعت ایک ہی پیج پر ہیں، اختلافات کا غلط پروپیگنڈا کر کے جو لوگ سیاسی فائدہ.

وزیر خارجہ سرکاری دورے پر چین روانہ، افغان ٹرائیکا پلس اجلاس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 3 روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے جہاں وہ افغانستان سے متعلق ٹرائیکا پلس اجلاس میں شرکت کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی اپنے چینی ہم منصب.

عدم اعتماد، تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی آج پھر سرجوڑ کر بیٹھے گی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) تحریک عدم اعتماد سمیت مسلسل بدلتی سیاسی صورت حال پر مشاورت کیلئے تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی آج پھر سرجوڑ کر بیٹھے گی۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مسلم لیگ ق کے رہنما پرویزالٰہی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv