تازہ تر ین
قومی خبریں

امید ہے تمام سیاسی جماعتوں کے کارکنان اسلام آباد روانگی کیلئے تیار ہونگے، فضل الرحمان

کراچی: (ویب ڈیسک) اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے امید ظاہر کی ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کے کارکنان اسلام آباد روانگی کے لیے تیار ہوں گے۔ امیر.

عمران کا احتساب کا مصنوعی بیانیہ ہر روز اپنی موت آپ مرتا ہے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان جو فارن فنڈنگ، آٹا، چینی، دوائی، بجلی اور گیس چوری میں خود مجرم ہے اُن کا احتساب اور الزامات کا مصنوعی بیانیہ ہر.

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات قریبی، تاریخی روابط پر مبنی ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات قریبی اور تاریخی روابط پر مبنی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے ملاقات کی، ملاقات میں.

پی آئی اے کا سعودی فضائی آپریشن کیلئے سوئس پورٹ ہینڈلنگ ایجنٹ مقرر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے سعودی عرب فضائی آپریشن کیلئے سوئس پورٹ کو ہینڈلنگ ایجنٹ مقرر کر دیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایئرپورٹ سروسز کے شعبے کے معروف نام سوئس پورٹ اور.

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات دوسرا مرحلہ، 1 ہزار 318 کونسلرز بلا مقابلہ منتخب

پشاور: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 18 اضلاع سے مجموعی طور پر 1 ہزار 318 کونسلرز بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔ الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا کے مطابق 31 مارچ کو ہونیوالے دوسرے مرحلے کے انتخابات 18.

پاک بحریہ، اے این ایف کی کارروائی، کروڑوں کی منشیات ضبط

کراچی: (ویب ڈیسک) پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے انسداد منشیات آپریشن میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے کی منشیات ضبط کرلی ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق انسداد منشیات آپریشن شمالی بحیرہ عرب میں.

پشاور میں پاک فضائیہ کاچھوٹا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پشاور: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کاچھوٹا تربیتی طیارہ پشاور میں گر کر تباہ ہوا۔ دونوں پائلٹس شہید ہو گئے۔ طیارہ گرنے سے.

واہگہ بارڈر کی رونقیں دو سال بعد مکمل بحال ہوگئیں

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی پیروی کرتے ہوئے بھارت نے بھی اپنے شہریوں کو پریڈ دیکھنے کی اجازت دے دی جس سے دو سال بعد واہگہ بارڈر کی رونقیں مکمل طور پر بحال ہوگئی ہیں۔ واہگہ بارڈر پر روزانہ ہزاروں.

او آئی سی اجلاس میں خصوصی دعوت دینے پر پاکستان کا مشکور ہوں: چینی وزیر خارجہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اجلاس میں خصوصی دعوت دینے پر پاکستان کا مشکور ہوں۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کی کونسل.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv