تازہ تر ین
قومی خبریں

کراچی: پولیس کی کارروائی، ایک دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

کراچی: (ویب ڈیسک) ملیر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو گرفتار کرکے دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کر لیا ہے۔ ترجمان ملیر پولیس کے مطابق دہشتگرد میر سردار خان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ملزم سے 5.

گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ کا منظور کر لیا

لاہور: (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ چودھری سرور نے عثمان بزدار کے استعفے کی منظوری پر دستخط کر دیئے۔ گورنر پنجاب نے استعفے کی تصدیق کا قانونی عمل مکمل کرنے کیلئے وزیراعلیٰ.

عمران خان ووٹنگ کے دن ایک لاکھ کارکن آنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں: شیری رحمان

لاہور: (ویب ڈیسک) شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان ووٹنگ کے دن ایک لاکھ کارکن آنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں، عمران خان کو معلوم نہیں منحرف ارکان کے علاوہ بھی کل ایوان میں ہماری اکثریت تھی۔ نائب.

سپریم کورٹ: فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ تین رکنی بینچ 7 اپریل کو کیس کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان سے جاری کاز لسٹ.

جبری گمشدگی بغاوت ہے، اس پر بغاوت کا مقدمہ بنتا ہے: جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مدثر نارو بازیابی کیس میں ریمارکس دیے کہ جبری گمشدگی بغاوت ہے اور اس پر بغاوت کا مقدمہ بنتا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی.

حکومت ملک بھر میں بلوچ طلبہ کو ہراساں نا کرنے کی ہدایات جاری کرے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت ہدایات جاری کرے کہ ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں بلوچ طلبہ کو ہراساں نہ کیا جائے۔ قائد اعظم یونیورسٹی کے طلبہ کو ہراساں کرنے کے خلاف.

ووٹنگ پر فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی جائے: شہباز کا وفاقی سیکرٹری داخلہ کو خط

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وفاقی سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا کہ اتوار کے روز قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ ہے، فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے۔.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv