اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سیلاب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 5 افراد جان کی بازی ہار گئے جس سے جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1486 ہوگئی ہے، زخمیوں کی تعداد 12 ہزار 700.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے فنانش ایکشن ٹاسک فورس ٹیم (ایف اے ٹی ایف) کے حالیہ دورے کو کامیاب قرار دے دیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایف اے ٹی ایف کی جانب سے دیئے گئے اہداف حاصل.
کراچی: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سندھ کو کڑی نکتہ چینی کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں ڈاکوؤں اور لٹیروں کو کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے، مافیاز پولیس کی حمایت.
کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے دارالحکومت میں مہنگائی بڑھنے کے بعد تندور کی روٹی کی قیمت پچاس روپے تک پہنچ گئی۔ نان بائیوں نے کوئٹہ میں آٹے کے بحران اور مہنگے داموں فروخت کو بنیاد بنا کر روٹی کی قیمت.
لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، صوبائی اسمبلی نے بلدیاتی بل کی منظوری دیدی۔ بلدیاتی بل کے مطابق پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، پچیس ضلع کونسل اور گیارہ.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے لاپتہ افراد کی لاشیں ملنے پر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کی آزادانہ تحقیقات کروائیں گے۔ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ اور وفاقی وزیر اکنامک افیرز سردار ایاز.
کراچی: (ویب ڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے پنجاب سے خریدا گیا آٹا، پنجاب حکومت نے بارڈر پر ضبط کرلیا۔ اپنے بیان میں شرجیل میمن کا کہنا تھاکہ پنجاب حکومت کا ریلیف.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں پولنگ 16 اکتوبر کو کروانے کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 22 مردان، این 24 چارسدہ، این اے 31 پشاور، این.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی تنظیموں کو عام انتخابات کے لئے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرنے کا ٹاسک دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ الیکشن.
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان نے آسٹریلیا میں ہونے والے اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ پاکستان کے ایس ایم کاظمی اور محمد اسلم نے اپنی ٹیم کو فتح.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) نے اسلام آباد سے چین کیلئے کرایوں میں فوری کمی کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد سے چین کیلئے کرایوں میں 10 فیصد کمی.
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریلوے کی جانب سے لاہور اور راولپنڈی کے درمیان دو نئی ٹرینوں کا اجرا کیا گیا ہے۔ نئی ٹرینیں پانچ اکانومی، ایک اے اسی اسٹینڈرڈ، دو اے سی بزنس اورایک پاورپلانٹ پرمشتمل ہوں گی۔ پاکستان ریلوے.
تونسہ شریف: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت انڈس ہائی ویزکوپہلے بحال کرے۔ سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں گے، ریلیف کے بعد متاثرین کے گھروں.