تازہ تر ین
قومی خبریں

توہین عدالت کیس: عمران خان کا جواب مسترد، 22 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے سے متعلق توہین عدالت کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر فرد جرم عائد کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان کے خلاف.

یو اے ای کے وزیرشیخ نہیان بن مبارک کا سیلاب متاثرین کیلئے 10 ملین ڈالردینے کا اعلان

دبئی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یواے ای) کے وزیر کلچر، نوجوانان اور سماجی ترقی شیخ نہیان بن مبارک آل نہیان نے سیلاب متاثرین کے لئے 10 ملین ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ یواے ای کے وزیر.

امریکا کے ساتھ مضبوط تعلقات چاہتے ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون اور مضبوط تعلقات چاہتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی ار ) کی طرف سے جاری.

سیلاب کی صورتحال میں تمام وفاقی اکائیاں امدادی سرگرمیاں تیز کریں: احسن اقبال

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیلاب کی صورتحال میں تمام وفاقی اکائیاں اور سول انتظامیہ امدادی سرگرمیاں تیز کریں، وفاق اور تمام صوبوں کو متاثرین کی زندگیاں معمول پر لانے.

سیلاب زدگان کیلئے امداد لیکر یو اے ای سے مزید 2 پروازیں کراچی پہنچ گئیں

کراچی : (ویب ڈیسک) سیلاب زدگان کیلئے امداد متحدہ عرب امارات سے امدادی پروازوں کا سلسلہ جاری ہے، یو اے ای سے 2 مزید پروازیں سامان لے کر کراچی پہنچ گئیں۔ دنیا بھر سے پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد.

آلودہ پانی سے بیماریوں کا ممکنہ پھیلاؤ تشویشناک صورتحال اختیار کر سکتا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آلودہ پانی سے بیماریوں کا ممکنہ پھیلاؤ بھی تشویشناک صورتحال اختیار کر سکتا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ کے سینئر پالیسی مشیر ڈیرک چولیٹ.

میرے خلاف توہین عدالت کی کارروائی قابل سماعت نہیں، عمران خان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میرے خلاف توہین عدالت کی کارروائی قابل سماعت نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف.

پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا، ایم پی اے انجینئر فہیم کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پشاور: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کو ایک اوردھچکا لگ گیا، ایم پی اے انجینئر محمد فہیم نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ پشاور کے حلقہ پی کے 72 سے رکن اسمبلی محمد فہیم نے پارٹی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv