تازہ تر ین
خاص خبریں

انتخابات کروا کر حکومت منتخب لوگوں کو ٹرانسفر کی جائے: فواد چودھری

لاہور: (ویب ڈیسک) رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ایسی احمقانہ پالیسیوں پر ضد کر کے ملک کی سالمیت کو داؤ پر لگایا جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی.

سیاحت کے فروغ کیلئے کوریا کے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں: نگران وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: (ویب ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کاکہنا ہے کہ صوبے میں سیاحت کے فروغ کیلئے کوریا کے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے کوریا کے سفیر سووسنگپیو نے ملاقات کی ، ملاقات.

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اوربرفباری کا.

تین روزہ کراچی لٹریچر فیسٹیول کا آغاز 17 فروری سے ہوگا

کراچی: (ویب ڈیسک) آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے زیر اہتمام 17 سے 19 فروری تک کراچی لٹریچر فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا جس میں پینل ڈسکشن ، کتاب رونمائی اور تصویری نمائش سمیت دیگر ادبی سرگرمیاں شامل ہیں ۔ تین.

منی لانڈرنگ کیس: سلیمان شہباز کی بریت کی درخواست پر دلائل کی استدعا منظور

لاہور: (ویب ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی بریت کی درخواست پر دلائل کی استدعا منظور کر لی گئی۔ وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کے خلاف سپیشل سینٹرل عدالت میں منی لانڈرنگ کیس.

پی ٹی آئی کی درخواست منظور، عدالت کا الیکشن کمیشن کو الیکشن کی تاریخ دینے کا حکم

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو.

ایڈووکیٹ جنرل سمیت لاء افسران کو ہٹانے کے معاملہ پر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور: (ویب ڈیسک) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت لاء افسران کو عہدہ سے ہٹانے کے معاملے پر رجسٹرار آفس لاہور ہائیکورٹ نے درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 5 رکنی.

وزیراعظم شہباز شریف آج لاہور میں باب پاکستان کا افتتاح کریں گے

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم میاں شہباز شریف آج لاہور میں باب پاکستان کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف لاہور والٹن روڈ کی توسیع اور کشادگی کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، اس سلسلے میں منعقد کی جانے.

وزیراعظم کی کفایت شعاری کمیٹی نے بیرون ملک سفارتخانے کم کرنے کی سفارش کردی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک میں معاشی بحران کے پیش نظر وزیراعظم کی کفایت شعاری کمیٹی نے بیرون ملک پاکستانی سفارتخانوں کی تعداد کم کرنے کی سفارش کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس نے دو ہفتوں میں وزارت خارجہ سے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv