تازہ تر ین
خاص خبریں

کے پی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا معاملہ، الیکشن کمیشن اور گورنر سے جواب طلب

پشاور: (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا (کے پی) اسمبلی کے بروقت انتخابات کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن اور گورنر سے تحریری جواب طلب کر لیا۔ پشاور ہائی کورٹ.

مشکل وقت میں دنیا کا ساتھ دینا ہماری بہترین خارجہ پالیسی کا ثبوت ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں دنیا کا ساتھ دینا ہماری بہترین خارجہ پالیسی کا ثبوت ہے۔ فارن سروسز اکیڈمی میں.

توہین الیکشن کمیشن کیس: اسد عمر نے اپنا جواب جمع کرا دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں اپنا جواب جمع کرا دیا۔ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسدعمر اور فواد چودھری کے.

نازیبا ویڈیو وائرل کیس میں دانیہ کی ضمانت منظور

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے سابق رکن قومی اسمبلی مرحوم عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ میں دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی.

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے۔ وزیر اعظم اور کابینہ ارکان کو لانے والے خصوصی طیارے نے فیصل بیس پر لینڈ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کراچی میں پاکستان نیوی کے.

انٹربینک میں ڈالر سستا، روپے کی قدر میں بہتری

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جا رہی ہے، انٹربینک میں ڈالر 94.

شہبازگل نےٹرائل کورٹ سے درخواست بریت مسترد ہونیکا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں ٹرائل کورٹ سے درخواست بریت مسترد ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ شہباز.

متنازع ٹوئٹ کیس: سواتی کے ٹرائل سے متعلق سپیشل پراسیکیوٹر کی مہلت کی استدعا منظور

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی کے ٹرائل سے متعلق سپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی کی مہلت کی استدعا منظور کر لی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس.

سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ، زیرحراست 3 ملزم ہلاک، جوابی فائرنگ میں 4 دہشتگرد مارے گئے

شمالی وزیرستان: (ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے میں زیر حراست 3 ملزمان ہلاک ہوگئے، سی ٹی ڈی کی جوابی فائرنگ سے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد.

نگران وزیراعلیٰ کا سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ، پی ایس ایل کیلئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

لاہور: (ویب ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا سیف سٹیز اتھارٹی کا اچانک دورہ، پاکستان سپر لیگ کے انعقاد کے لیے کئے گئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے سیف سٹیز اتھارٹی کا اچانک دورہ.

پی ٹی آئی نے ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ کی تعیناتی کو چیلنج کردیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نگران پنجاب حکومت کی جانب سے ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ کی تعیناتی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv