تازہ تر ین
خاص خبریں

پشاور پولیس لائنز دھماکے کا حملہ آورمجرمانہ ریکارڈ یافتہ نکلا

پشاور : (ویب ڈیسک) پشاور مسجد میں خودکش حملہ کرنیوالا دہشت گرد مجرمانہ ریکارڈ یافتہ نکلا۔ پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں ہونے والے خود کش دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آگئی۔ تحقیقاتی ذرائع کے مطابق مسجد میں.

الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹرڈ کرلیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے دو نئی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق موو آن پاکستان اور تحریک لبیک اسلام کے نام.

سندھ ہائیکورٹ کا کراچی میں مبینہ زہریلی گیس سے ہلاک تمام افرادکا پوسٹ مارٹم کا حکم

کراچی : (ویب ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں مبینہ زہریلی گیس سے ہلاک افراد کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کرنےکا حکم دیتے ہوئےکہا ہےکہ ہر مرنے والےکا پوسٹ مارٹم کرایا جائے۔ سندھ.

پارٹی میں ہی ہوں کہیں نہیں جارہا: شاہد خاقان

لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے ایک بار پھر پارٹی چھوڑنے کی خبروں کی تردید کردی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ احتساب کا سرکس جاری.

پاکستان میں وکی پیڈیا پر سے پابندی ہٹالی گئی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے دنیا بھر میں آن لائن انسائیکلو پیڈیا سروس کے حوالے مشہور ویب سائٹ وکی پیڈیا کی سروسز کو ملک میں بحال کردیا ہے۔ خیال رہے کہ 4 فروری کو.

الیکشن ایک ہی بار ہونے چاہئیں، باربار الیکشن سے انتشار ہوگا: خواجہ سعد

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہونے چاہئیں کیونکہ بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے.

‘پاکستان میرا دوسرا گھر ہے’، زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے

کراچی : (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 8 کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے۔ کراچی پہنچنے کے بعد ڈیرن سیمی نے خوشگوار موڈ میں وکٹری کا نشان بناکر تصاویر بنوائیں۔اس موقع پر ڈیرن سیمی.

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کی سکیورٹی میں اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا۔ سکیورٹی حکام نے سندھ ہائیکورٹ کی عمارت کے اندرونی حصوں میں بھی سکیورٹی بڑھاتے ہوئے ریپڈ رسپانس فورس (آر آر ایف) کے اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا ہے، اس.

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کا غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل نے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان کے مطابق پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچ کی بات چیت جاری ہے، انگلینڈ سے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv