تازہ تر ین
خاص خبریں

دنیا کو پانی کے بدترین بحران کا سامنا ہے، اقوام متحدہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) موسمیاتی تبدیلیوں، آبادی میں اضافے اور کاشتکاری کے طریقوں میں تبدیلی کے باعث آنے والی دہائیوں میں اربوں افراد کو پانی کی شدید ترین قلت کا سامنا ہوگا۔ یہ انتباہ اقوام متحدہ (یو این) کی جانب.

پیراگون ریفرنس: خواجہ برادران کیخلاف مزید کارروائی نہ کرنے کی رپورٹ عدالت میں جمع

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے خواجہ برادران (سعدرفیق اور سلمان رفیق) کے خلاف پیراگون ریفرنس میں مزید کارروائی نہ کرنےکی رپورٹ احتساب عدالت لاہور میں پیش کردی۔ نیب رپورٹ کے مطابق وعدہ معاف گواہ قیصر امین.

کوئی آئین سے بالاتر نہیں، دہشتگردوں کو ڈھال بنانےکی اجازت نہیں دیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کوئی قانون و آئین سے بالاتر نہیں، دہشت گردوں کو پناہ دینا اور ڈھال بنانا ناقابل برداشت ہے ، اس کی اجازت نہیں دی جائےگی۔ تھر میں 1320میگاواٹ بجلی.

پی ٹی آئی سینیٹرز کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت.

اے آئی ٹیکنالوجی حالیہ دہائیوں کی اہم ترین پیشرفت ہے، بل گیٹس

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی تیاری کو حالیہ دہائیوں کی اہم ترین ٹیکنالوجیکل پیشرفت قرار دیا ہے۔ ایک بلاگ پوسٹ میں بل گیٹس نے اے آئی.

امریکی سینیٹر جیکی روسن کا پاکستان میں بڑھتے سیاسی تشدد پر اظہارِ تشویش

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی حکمران جماعت کی سینیٹر جیکی روسن نے پاکستان میں بڑھتے سیاسی تشدد پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔ امریکی سینیٹر جیکی روسن نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں تمام جماعتوں پر زور دیا کہ اختلافات پر امن.

بدترین معاشی بحران سے دوچار سری لنکا کو آئی ایم ایف پیکج کی پہلی قسط موصول

کولمبو: (ویب ڈیسک) بدترین معاشی بحران سے دوچار سری لنکا کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے بیل آؤٹ پیکج کی پہلی قسط موصول ہوگئی۔ سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے نے پارلیمنٹ میں آئی ایم ایف کی.

ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اےکی عمران خان کی ضمانت منسوخی کی اپیل سماعت کیلئےمقرر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بینکنگ کورٹ سے عمران خان کی ضمانت منظور ہونےکا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ ایف آئی اے نے 28 فروری کے بینکنگ.

سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزارت توانائی نے وزیراعظم کے احکامات پر سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان المبارک میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایت کی.

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا

پشاور : (ویب ڈیسک) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزاد کریں گے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے.

ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم پہلی پوزیشن پر آ گئے

لاہور: (ویب ڈیسک) آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ون ڈے کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ون ڈے فارمیٹ میں حکمرانی برقرار ہے، بابر اعظم 887 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ آئی سی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv