تازہ تر ین

امریکی سینیٹر جیکی روسن کا پاکستان میں بڑھتے سیاسی تشدد پر اظہارِ تشویش

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی حکمران جماعت کی سینیٹر جیکی روسن نے پاکستان میں بڑھتے سیاسی تشدد پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔
امریکی سینیٹر جیکی روسن نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں تمام جماعتوں پر زور دیا کہ اختلافات پر امن انداز میں حل کریں۔
امریکی سینیٹر کا کہنا تھا کہ قانون کی حکمرانی اور جمہوریت پر عمل پیرا رہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv