تازہ تر ین
خاص خبریں

پاک فوج پر فخر ہے ہمیشہ دہشتگردی کیخلاف چیلنج قبول کیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے تجزیوں وتبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ کار ضیا شاہد نے بیدیاں روڈواقعہ پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان.

فیس بک استعمال کرنیوالوں کیلئے افسوسناک خبر

ڈھاکہ (نیٹ نیوز) بنگلہ دیش کی حکومت نے فیس بک پر رات کے اوقات میں چھ گھنٹوں کیلئے پابندی لگانے کے حوالے سے منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی وزارت ٹیلی کام کو خط.

مردم شماری ٹیم پر حملہ حملہ آور کون تھا ؟ ابتدائی رپورٹ میں حیران انکشافات

لاہور(ویب ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو کاﺅنٹرٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش کردی ۔خود کش حملحہ آور اُزبک ہے اور اس نے مردم شماری کی وین پر پیچھے سے پیدل آکر دھماکہ کیا وزیر اعلی پنجاب.

بورڈ کا بوڑھے کرکٹرز سے جان چھڑانے کا منصوبہ تیار

لاہور(آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کے ا±فق پر چمکنے والے نوجوان پاکستانی کرکٹرزکے عمدہ کھیل نے سلیکٹرزکاحوصلہ بڑھا دیا ، چیف سلیکٹرانضمام الحق سمیت سلیکشن کمیٹی اور ہیڈکوچ مکی آرتھر نے سینئر کھلاڑیوں سے جان چھڑاکر نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں.

پاکستانی بحری جہاز اغوا

موغا دیشو(ویب ڈیسک) صومالیہ کے بحری قذاقوں نے مال بردار پاکستانی بحری جہاز ”ایم وی سلامہ 1“ اغوا کرلیا ہے۔غیر ملکی خبرایجنسیوں کے مطابق مال بردار پاکستانی بحری جہاز ’ایم وی سلامہ 1‘ غذائی اجناس لے کر صومالیہ کی طرف.

بھٹو کو ملک کا متفقہ آئین بنانے ایٹمی پروگرام پر کام شروع کرنے کا کریڈٹ جاتا ہے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”صیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ قائداعظم کے بعد دوسرے بڑے لیڈر ذوالفقار علی بھٹو.

پاک بھارت مذاکرات ….اقوام متحدہ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

نیویارک(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفنی ڈیوجیرک نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت مذاکرات کے ذریعے اپنے مسائل کاپرامن حل تلاش کریں۔اقوام متحدہ کی گروپ کنٹرول لائن پر پاکستانی حدود کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات پاکستان.

پاک افغان فوجی حکام کا ہاٹ لائن پر پہلا رابطہ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان گذشتہ کئی دنوں سے جاری کشیدگی کے بعد چیف آف اسٹاف سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض اور افغان آرمی کے 205 کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل داو¿د شاہ وفادار کے درمیان پہلا ہاٹ لائن رابطہ.

کاغذی شیروں اور بلے والوں کی حالت خراب زرداری کا بھٹو کی برسی پر اہم اعلان

گڑھی خدا بخش(ویب ڈیسک)پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہم اس سال الیکشن کے لیے تیار ہیں اور ان کا مقابلہ کریں اور عوام سے وعدہ ہے کہ اگلی حکومت ہم بنا کردکھائیں گے۔گڑھی خدا.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv