تازہ تر ین
خاص خبریں

آزاد کشمیر میں احتجاج کے دوران انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں احتجاج کے دوران ایک پولیس  اہلکار سمیت شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ اس حوالے سے 23 ارب روپے کی خطیر رقم کا.

جنوبی وزیرستان کے گھر میں ہونے والا دھماکا ڈرون حملہ تھا، رکن اسمبلی کا دعویٰ

خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن آصف محسود نے جنوبی وزیرستان کے ایک گھر میں ہونے والے دھماکے کو ڈرون حملہ قرار دیا ہے، اس واقعے میں ماں باپ اور تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے.

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

  کراچی: ڈالر کے مقابلے میں روپے کے استحکام کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا۔  مثبت سینٹیمنٹس اور معیشت پر اعتماد سے غیرملکیوں کی پورٹ فولیو سرمایہ کاری.

پنجاب میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو مثالی بنائیں گے، مریم اورنگزیب

 لاہور: سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو عالمی طرز پر چلا کر مثال قائم کریں گے۔ پہلی سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم.

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ نیب.

معروف سائنسدان سلیم الزماں صدیقی کے قائم کردہ ریسرچ سینٹر میں تحقیقی امور متاثر

 کراچی: معروف سائنس دان سلیم الزماں صدیقی کے قائم کردہ بین الاقوامی شہرت کے حامل ریسرچ سینٹر میں تحقیقی امور شدید متاثر ہوگئے۔ جامعہ کراچی کے سائنسی تحقیق کے لیے معروف ادارے آئی سی سی بی ایس کے ملازمین نے انتظامیہ.

کراچی کے کسان نے روپے مالیت کے میازاکی آم کی کاشت کرکے شاندار کامیابی حاصل کی۔ 300,000 فی کلو گرام

سرخ اور جامنی رنگ کے 'میازاکی' آم، جس کی قیمت حیرت انگیز طور پر روپے ہے۔ 300,000 فی کلو گرام پرائس ٹیگ، کراچی، پاکستان میں ڈیبیو ہوا ہے۔ جاپان سے شروع ہونے والے یہ مائشٹھیت پھل اب کراچی کی دھوپ.

اپنے عہدے کا احترام کریں ۔۔! ہم اسٹائل ایوارڈز میں سسٹنٹ کمشنر حازم بنگوارکے بے ڈھنگےلباس پر فواد چوہدری برس پڑے

حازم بنگوار، ایک بیوروکریٹ جو اس سے قبل کراچی میں اسسٹنٹ کمشنر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں، نے اپنے مخصوص فیشن سینس کی وجہ سے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ناپسندیدگی کو اپنی طرف متوجہ کیا.

آزاد کشمیر: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان

جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے آزاد جموں و کشمیر میں ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز حکومت نے مظاہرین کے تمام مطالبات مان لیے تھے۔.

آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ میں مذاکرات، غریب افراد کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینے پر اتفاق

 اسلام آباد: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ قرض معاہدے سے ملکی معیشت میں بہتری آئی۔ وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے وزارت خزانہ میں آئی ایم ایف مشن کو موجودہ معاشی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز


No News Sorry.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv