تازہ تر ین
خاص خبریں

اوپیک پلس کا تیل کی یومیہ پیداوار میں ایک لاکھ بیرل کے معمولی اضافے پر اتفاق

لاہور: (ویب ڈیسک) اوپیک پلس نے تیل کی یومیہ پیداوار میں ایک لاکھ بیرل کے اضافے پر اتفاق کرلیا ہے۔ تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس تیل کی یومیہ پیداوار میں ایک لاکھ بیرل کا اضافہ کررہی.

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا کام مکمل کرلیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے آئندہ الیکشن کے لیے حلقہ بندیوں کا کام مکمل کر لیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کےمطابق الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر تمام اعتراضات دور کردئیے ہیں۔تمام قومی اور صوبائی نشستوں کے لئےحلقہ بندیوں.

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس بھجوا دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس بھجوا دیا۔ ریفرنس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر جان بوجھ کر بدانتظامی کر رہے ہیں، چیف.

سندھ کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست خارج بھی کی جاسکتی ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں حلقہ بندیوں کے خلاف ایم کیو ایم کی درخواست خارج بھی ہو سکتی ہے۔ سپریم کورٹ میں سندھ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے.

نوح دستگیر بٹ نے فتح اپنے ملک اور والد کے نام کر دی

برمنگھم: (ویب ڈیسک) کامن ویلتھ گیمز کے چیمپیئن نوح دستگیر بٹ نے فتح اپنے ملک اور والد کے نام کر دی۔ کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے.

صدر مملکت، وزیر اعظم، وزیر خارجہ سمیت دیگر کی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کو مبارکباد

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ بلاول بھٹو سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے.

مطمئن کیا جائے عمران خان کے نفرت انگیز بیانات سے کون سے بنیادی حقوق متاثر ہوئے؟سپریم کورٹ

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنمائوں کے اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانات روکنے کی درخواست پردرخواست گزار قوسین فیصل کو اہم سوالات پر تیاری کی ہدایت کر دی۔ عدالت نے.

نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے بعد چین کی فوجی مشقیں،خطے میں کشیدگی

چین : (ویب ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے بعد چین نے تائیوان کے قریب سمندروں میں فوجی مشقیں شروع کر دیں۔ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان پر ردعمل.

کمپنیوں اور بینکوں کے فارن ایکسچینج آپریشنز کی نگرانی سخت کرنیکا فیصلہ

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیوں اور بینکوں کے فارن ایکسچینج آپریشنز کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بینک دولت پاکستان نے ایکسچینج کمپنیوں اور بینکوں کی نگرانی میں اضافہ کردیا، اسٹیٹ بینک نے پیر (یکم.

کے الیکٹرک کو قومی تحویل میں لے کر فرانزک آڈٹ کیا جائے، حافظ نعیم

کراچی: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت کے الیکٹرک کو قومی تحویل میں لے کر فرانزک آڈٹ کیا جائے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv