تازہ تر ین
خاص خبریں

کورٹ آرڈر لے آئیں، شہباز گل سے مل لیں، عمران خان احسان فراموش ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس ملاقات کے لیے کوئی اجازت نامہ نہیں تھا، وہ جھوٹ بولنے کے عادی ہیں، 22 سال سے الزامات لگا رہے ہیں،.

عمران خان ہمارے وزیراعظم، ستمبر میں گجرات آئینگے: چودھری پرویز الٰہی

گجرات: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان ستمبر میں گجرات آرہے ہیں اور وہی ہمارے وزیراعظم ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ.

ادارے کی توہین پر عمران خان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنما الیکشن کمیشن طلب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ادارے کی توہین کرنے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کو طلب کر لیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان.

عمران خان کی پمز ہسپتال میں شہباز گل سے ملاقات نہ ہو سکی، کل ریلی کا اعلان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر تشدد میں جنسی زیادتی بھی شامل ہے۔ دوسری طرف پی ٹی آئی چیئر مین پمز ہسپتال ملاقات کے لیے پارٹی رہنما.

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

لاہور: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم برسات کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ سندھ میں 23 اگست کو.

شہباز گِل پر تشدد کی شہادتیں، سرٹیفکیٹس اور تصویریں متعلقہ حکام کو دے رہے ہیں: فواد

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سینیئر لیڈر شپ کی بیٹھک ہوئی جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز گِل پر بہیمانہ.

عمران خان خود کو آئین سے بالاتر سمجھتے ہیں، اداروں اور ملکوں پر سازش کا جھوٹا الزام لگایا، کائرہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم میاں شہباز شریف کے مشیر قمرالزماں کائرہ نے کہا ہے کہ ہم نے ملک کی خاطر میثاق معیشت کی دعوت دی تھی، ہم نے کوئی این آر او نہیں مانگا تھا، آصف زرداری نے کوئی.

طلال چودھری نے شہباز گل کو آسکر ایوارڈ دینے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شہبازگل کو آسکر ایوارڈ ملنا چاہیئے، دوسروں کی بیماری پر تماشے لگانے والا آج خود تماشے کر.

ملک بھر کے سیلاب متاثرہ خاندانوں کو 25 ہزار نقد امداد کی فراہمی شروع کر دی: وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے سیلاب زدہ علاقوں کے 15 لاکھ خاندانوں میں 25 ہزار روپے کی نقد امداد فراہم کرنے کے لیے 37 ارب روپے کے ریلیف پروگرام کا آغاز کر دیا۔ افتتاحی تقریب.

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قبل از انتخابات دھاندلی کی بھارتی کوششوں کو مسترد کردیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے واضح طور پر بھارت کے غیر قانونی طور پر زیرتسلط جموں و کشمیر میں پری پول دھاندلی اور کھلے عام ہیرا پھیری کی دانستہ بھارتی کوششوں کو مسترد کردیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان.

شہباز گِل کی عیادت کیلئے عمران خان خود اسپتال جائیں گے: بابر اعوان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ شہباز گِل کی عیادت کیلئے عمران خان خود اسپتال جائیں گے۔ پارٹی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ عمران خان.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv