تازہ تر ین
خاص خبریں

افغان انخلا کے ایک سال بعد آج ہم پہلے سے زیادہ مضبوط پوزیشن میں ہیں،امریکا

امریکا : (ویب ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سالہ امریکی مشن کے خاتمے کو تقریباً ایک سال ہوگیا، افغان انخلا کے ایک سال بعد آج ہم پہلے سے زیادہ مضبوط پوزیشن میں ہیں۔ امریکی وزراتِ خارجہ.

اسلامی یکجہتی گیمز :سوئمر مشال ایوب 100 میٹر بریسٹ اسٹروک کے فائنل میں پہنچ گئیں

لاہور: (ویب ڈیسک) اسلامی یکجہتی گیمز کے ویمن سوئمنگ مقابلے میں پاکستان کی مشال ایوب 100 میٹر بریسٹ اسٹروک کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ مشال ایوب نے ابتدائی ہیٹس میں ایک منٹ 24 عشاریہ ایک دو کی ٹائمنگ کے ساتھ.

ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کے خلاف اپیل پر لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نےممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست پر تحریک انصاف کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس عامر فاروق نےممنوعہ فنڈنگ کیس.

پاک فضائیہ کی بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاک فضائیہ کی بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، پاک فضائیہ کی جانب سے 41 خیمے اور 12 ہزار کلو گرام بنیادی اشیائے خوردونوش اور اجناس ضرورت مند خاندانوں میں تقسیم کیا۔.

شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کو کیوں گرفتار کیا؟ سیکرٹری داخلہ اور آئی جی کی طلبی

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کے ڈرائیور کے گھر چھاپہ اور اہلیہ سمیت دیگر کی گرفتاری پر نوٹس لے لیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی.

ڈالر مزید سستا، 213 روپے کا ہو گیا

لاہور : (ویب ڈیسک) انٹر بینک میں آج بھی ڈالر مزید سستا اور روپیہ مزید مستحکم ہو گیا ہے، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 98 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کے.

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

روٹرڈیم : (ویب ڈیسک) پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج روٹرڈیم میں کھیلا جائے گا۔ 3 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجے شروع ہو گا۔ روٹرڈیم میں موجود.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv