بھارت نے گھٹنے ٹیک دیے ….پاک فوج بارے بھارتی فوجی کا اہم اعلان
نئی دہلی(ویب ڈیسک) سابق بھارتی فوجی افسر پروین ساہنی نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت کی فوج چین تو کیا پاکستان سے بھی جنگ نہیں جیت سکتی۔ کسی بھی خطرے کی صورت میں پاکستان چین ہے اور چین پاکستان ہے.



























