امام کعبہ کی پاکستان آمد, دیکھئے بڑی خبر
پشاور(آن لائن) امام کعبہ عبدالرحمن السدیس جمعیت اجتماع میں شرکت کیلئے 6اپریل کو پاکستان پہنچیں گے۔امام کعبہ کو حکومت پاکستان کی جانب سے سربراہ مملکت کا پروٹوکول دیا جائیگا۔نجی ٹی وی کے مطابق امام کعبہ عبدالرحمن السدیس جے یو آئی.



























