امریکی ویزے کیلئے نئی پابندی …. کیا کچھ دینا ہو گا ، دیکھئے خبر
واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے مہاجرین اور مسافروں کی اسکریٹنگ میں اضافے کے بعد اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے امریکی ویزے کے خواہشمند غیرملکیوں کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس ای میل ایڈریسٹز اور فون نمبرز کا جائزہ لینے کا اعلان.



























