افغان صوبے کے مدرسے میں دھماکہ، عالم دین سمیت 8افراد جاں بحق
کابل(ویب ڈیسک) افغانستان کے صوبے پروان میں واقع ایک مدرسے میں بم دھماکے سے افغان علما کونسل کے رہنما سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا خیز مواد مدرسے کے ایک کمرہ جماعت میں.



























