تازہ تر ین
بین الاقوامی

پاکستانی نژاد رابعہ کولیر نے امریکہ میں بطور جج حلف اٹھا لیا

واشنگٹن(این این آئی) پاکستانی نژاد امریکی رابعہ کولیر نے ہوسٹن میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ رابعہ چھ نومبر کو ریاست ٹیکساس کی 113 سول ڈسٹرکٹ عدالت کی جج منتخب ہوئی تھیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رابعہ کا تعلق.

بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر ہوا تو پہلا پتھر خود لگاﺅں گا فاروق عبداللہ کی ہرزہ سرائی

سرینگر(اے این این ) نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ایودھیا معاملے پر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ دونوں فریقین کو مل بیٹھ کر مسئلے کا حل تلا ش کرنا چاہیے تاہم انہوں نے.

50 لاکھ گھروں بارے بڑی خوشخبری ، ترک صدر کا بڑا اعلان ، عمران خان کا دورہ کامیاب

استنبول،انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور ترکی کی قیادت نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو آگے بڑھانے کا عزم کیا ہے۔ ترک صدر نے تعلقات کی مزید مضبوطی کی خواہش کا اظہار کیا جبکہ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وہ پاک.

‘انتخابی مہم میں ہندو انتہا پسندی کو بڑھاوا، مسلمانوں کی تقسیم کی سازش کریں گے’

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی کیلئے پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا شروع کردیا۔بھارتی الیکشن جیتنے کیلئے مودی سرکار نے پروپیگنڈا شروع کردیا ہے اوراپنے اندرونی دباو¿،.

مسکراتی ہوئی یہ خوبصورت خاتون دراصل کون ہے ، اس نے کتنے سو افراد کو قتل کر رکھا ہے ، دنیا کی سب سے خطرناک ترین عورت قرار دی جانیوالی یہ خاتون اس وقت کس ملک میں داخل ہو چکی ہے؟ انتباہ جاری

لندن (ویب ڈیسک)برطانوی انٹیلی جنس کو چند روز قبل دنیا کی سب سے خطرناک خاتون کے حوالے سے نئی معلومات حاصل ہوئی ہیں۔برطانوی میڈیا نے باخبر ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ انٹیلی جنس اداروں کے پاس 35 سالہ دہشت.

امریکی خواتین سینیٹرز کا قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف

نیو یارک (ویب ڈیسک)امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ منتخب ہونے والی مسلم خواتین سینیٹرز نے تقریب حلف برادری میں قرا?ن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھاکر نئی تاریخ رقم کردی۔فلسطینی اور صومالی نڑاد امریکی کانگریس کی مسلم خواتین ارکان.

یہ خاتون کیمرہ مین اس طرح رو کیوں رہی ہے ؟ بھارت کا ایسا مکروہ چہرہ بے نقاب ہو گیا کہ سن کر آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آ جائیں گے

ممبئی (ویب ڈیسک )بھارتی ریا ست کیرالہ کے سبریمالا مندر کے باہر کشیدہ حالات کی کوریج کرنے والی خاتون صحافی سجیلا عبد الرحمان کی روتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق کیرالہ کے سبریمالا مندر میں.

افغانستان نے ٹرمپ کے سویت یونین سے متعلق بیان پر امریکا سے وضاحت طلب کر لی

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان نے سویت یونین اور افغان جنگ سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر امریکی حکام سے وضاحت طلب کر لی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ روسی دراندازی جائز تھی کیونکہ افغانستان سے.

جامع مسجد سری نگر کی بے حرمتی کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں یوم تقدس منایا جارہا ہے

سری نگر( ویب ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے جامع مسجد سری نگر کی بے حرمتی کے خلاف آج یومِ تقدّس منایا جارہا ہے۔حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے مقبوضہ وادی میں آج یومِ تقدّس.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv