تازہ تر ین
بین الاقوامی

بی جے پی کے یوگی آدیتہ ناتھ دوسری بار بھی یوپی کے وزیراعلیٰ بن گئے

لکھنؤ: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ ایک بار پھر وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش میں تاریخ رقم کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی کے یوگی آدتیہ ناتھ آئندہ معیاد کے لیے بھی.

بھارت؛ سفاک شخص نے 11 سالہ طالبہ کو اسکول میں زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

پونے: (ویب ڈیسک) بھارت میں اسکول کے ملازم نے 11 سالہ طالبہ کو واش روم میں لے جاکر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں پانچویں جماعت کی طالبہ چھٹی کے.

تیز رفتار کار کے ٹکرانے سے مگر مچھ اور ڈرائیور ہلاک

فلوریڈا: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں تیز رفتار کار سڑک عبور کرتے مگر مچھ سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور مگر مچھ ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں.

شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ: (ویب ڈیسک) شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا نے جاپان اور جنوبی کوریا کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔.

یوکرین میں تھیٹر پر روسی حملے میں 300 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین کے شہرماریوپول کے ایک تھیٹرپرروسی بمباری سے 300افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ماریوپول شہرکے ایک تھیٹرپرروسی بمباری کے نتیجے میں 300 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ روسی فوج.

سعودی عرب میں خواتین سرحدی محافظ کےفرائض انجام دیں گی

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں اب خواتین سرحدی محافظ کے فرائض انجام دے سکیں گی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے خواتین سے بطور سرحدی محافظ تعیناتی کے لئے درخواستیں طلب کی ہیں۔خواتین کوقابلیت کی جانچ اورتربیت.

یوکرین نے روس کا جنگی جہاز تباہ کردیا

یوکرین : (ویب ڈیسک) یوکرین نے روس کا ایک جنگی بحری جہاز تباہ کردیا جبکہ 2جہازوں کا نقصان پہنچا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی وزارت دفاع نے بیان میں کہا کہ روس کے زیرقبضہ شہر برجیزکی بندرگاہ پرروسی جنگی.

نیٹو نے چین سے روس کی مذمت کرنے کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا کہ اتحادی رہنماؤں نے چین پر زور دیا ہے کہ وہ بین الاقوامی نظم و ضبط کو برقرار رکھے اور یوکرین پر روسی حملے کی مذمت کرے۔ بین.

بچوں کی حوالگی کا کیس، برطانوی عدالت نے دبئی حکمران کیخلاف فیصلہ سنا دیا

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی ہائی کورٹ نے شیخ محمد بن راشد المختوم کے بچوں کو اُن کی سابق اہلیہ کے حوالے کردیا۔ قطر کے سرکاری خبررساں ادارے الجزیرہ کے مطابق لندن ہائی کورٹ میں اپنے بچوں کی سرپرستی کیلئے لڑرہے.

او آئی سی میں کشمیر سے متعلق چینی وزیر خارجہ کا بیان نامناسب ہے، بھارت

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے بیان کو مسترد کردیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق چین کے وزیر خارجہ نے اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv