تازہ تر ین
بین الاقوامی

چین نے روس پر معاشی پابندیوں کو شرمناک قرار دے دیا

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کے نائب وزیرخارجہ "لی یوچینگ" نے یوکرین جنگ کے ردعمل میں روس پر معاشی پابندیوں کو شرمناک قرار دے دیا۔ چینی نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ روس کے خلاف پابندیاں شرم ناک ہوتی جا رہی.

روس کا میکولائیو میں فوجی بیرکس پر حملہ، درجنوں یوکرینی فوجی ہلاک

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین کے شہر میکولائیو میں فوجی بیرکس پر روس کے تازہ حملے میں درجنوں یوکرینی فوجی ہلاک ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کے جنوبی شہر میکولائیو میں فوجی بیرکس میں 200 فوجی موجود تھے، روس.

’ہماری زمین پر قدم رکھنے کی اجازت نہیں‘: برطانوی شاہی جوڑے کا دورہ منسوخ

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے احتجاج کے باعث وسطی امریکا کے ملک بیلیز کا دورہ منسوخ کردیا۔ شاہی محل ’کینسنگٹن پیلس‘ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق برطانوی شاہی جوڑے نے.

روس نے یوٹیوب کو خبردار کردیا

ماسکو: (ویب ڈیسک) روسی حکام نے ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم گوگل سے مطالبہ کیا ہے کہ یوٹیوب پر روسی شہریوں پر مختلف انداز میں دباؤ ڈالنا بند کیا جائے، اگر ایسا نہ گیا تو ملک بھر میں سروسز اس کی.

جائیداد کے تنازع پر سفاک باپ نے بیٹے، بہو اور پوتیوں کو جلا کر مار ڈالا

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں درندہ صفت باپ نے جائیداد کے تنازع پر بیٹے، بہو اور دو معصوم پوتیوں کو آگ لگا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ انسانیت سوز واقعہ بھارتی ریاست کیرالا.

بابر، رضوان اور شاہین نے آئی سی سی ایوارڈز وصول کرلیے

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، وکٹ کیپر محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایوارڈز وصول کرلیے۔ شاہین شاہ آفریدی کرکٹر آف دی ائیر، بابر اعظم ون ڈے کرکٹر.

بھارتی فوجی افسر کا ماتحت اہلکار کی بیوی کا جنسی استحصال؛ مقدمہ درج

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں ماتحت فوجی اہلکار کی بیوی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش پر فوجی افسر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جودھ پور بھارتی فوج کے جونیئر اہلکار نے.

ترکی نے یورپ اورایشیا کے درمیان دنیا کا سب سےلمبا پل کھول دیا

انقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی میں یورپ اورایشیا کوملانے والے دنیا کے سب سے لمبے پل کا افتتاح کردیا گیا۔ ترکی کا کیناکیلے پل 1915میں تعمیرکیا گیا تھا جسے ترکی اورجنوبی کوریا کی کمپنیوں نے دوبارہ بنایا ہے۔ ترکی اورجنوبی کوریا.

صدرپوٹن کی تقریرکے دوران سرکاری ٹی وی کی براہ راست نشریات بندہوگئیں

ماسکو: (ویب ڈیسک) روسی صدرولادمیرپوٹن کی ماسکوکے ایک اسٹیڈیم میں کی جانے والی تقریرکی براہ راست نشریات اچانک بند ہوگئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدرولامیرپوٹن ماسکوکے ایک اسٹیڈیم میں کرائما کے یوم الحاق کی تقریب سے خطاب کررہے تھے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv