تازہ تر ین
بین الاقوامی

برطانیہ میں مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ

لندن: (ویب ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کے باعث برطانیہ میں مہنگائی کی شرح ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ برطانوی محکمہ شماریات کے مطابق جون 2022 میں برطانیہ میں مہنگائی کی شرح 9.4 فیصد.

شام کا یوکرین کےساتھ تعلقات منقطع کرنے کااعلان

دمشق: (ویب ڈیسک) شام نے یوکرین کےساتھ تعلقات منقطع کرنے کااعلان کر دیا۔ شامی وزارت خارجہ نے اقدام کوجوابی کارروائی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کافیصلہ باہمی تعاون کے اصول کے مطابق کیا۔ شام.

اسرائیلی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کو خاتون اہلکاروں کیساتھ جنسی ہراسانی پر سزا

تل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج کے سابق لیفٹیننٹ کرنل کو ساتھی خاتون اہلکاروں کے ساتھ جنسی ہراسانی کے 79 الزامات کے اعتراف کے بعد جبری ریٹائرمنٹ پر بھیج دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے.

رانیل وکرما سنگھے سری لنکا کے صدر منتخب

کولمبو: (ویب ڈیسک) قائم مقام صدر رانیل وکرما سنگھے سری لنکا کے صدر منتخب ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کی پارلیمنٹ میں ارکان نے نئے صدر کے انتخاب کے لئے ووٹ ڈالے۔ قائم مقام صدر وکرما سنگھے سمیت.

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس میں جاپان کی پہلی پوزیشن، افغانستان کا آخری نمبر

لاہور: (ویب ڈیسک) رواں سال دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کے حامل ممالک کی فہرست جاری کر دی گئی، جاپان کا پاسپورٹ نمبر ون قرار دیا گیا ہے، ایک سوبارہ ممالک کی لسٹ میں پاکستان کا ایک سو نواں اور.

بنگلہ دیش میں توانائی کا بحران،ڈیزل سے چلنے والے پاور پلانٹس بند،لوڈ شیڈنگ شروع

بنگلہ دیش: (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش میں حکومت نے ڈیزل سے چلنے والے تمام پاور پلانٹس بند کردئیے۔ توانائی بچت کے لیے ہفتے میں ایک دن پیٹرول پمپ بند رکھنے سمیت کئے اہم فیصلے کر لیے گئے۔ یوکرین جنگ کے.

سری لنکن پارلیمنٹ آج نئے صدر کا انتخاب کرے گی

کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکن پارلیمنٹ آج نئے صدر کا انتخاب کرے گی۔ سری لنکا میں آج نئے صدر کا انتخاب کیا جائے گا۔ سری لنکن پارلیمنٹ صدر کا چناو کرے گی۔قائم مقام صدر رانیل وکرما سنگھے سمیت 3 صدارتی.

ایران کی سربراہی میں سہ فریقی اجلاس کا اعلامیہ جاری، دہشتگردوں کیخلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم

تہران: (ویب ڈیسک) ایران کی سربراہی میں ہونے والے سہ فریقی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ مشترکہ اعلامیے میں داعش سمیت مختلف دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور شامی پناہ گزینوں کی اپنے گھروں میں.

برطانوی وزارت عظمیٰ کی دوڑ کا ایک اور راؤنڈ ختم، مقابلے میں تین امیدوار رہ گئے

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی وزارت عظمیٰ کی دوڑ کا ایک اور راؤنڈ اختتام پذیر ہو گیا، مقابلے میں اب صرف تین امیدوار رہ گئے۔ منگل کو ٹوری پارٹی کی سربراہی کے لیے ہونے والی ووٹنگ میں سابق وزیر خزانہ رشی.

ایران اور روس کے درمیان توانائی تعاون کی مفاہمتی یاداشت پر دستخط

تہران: (ویب ڈیسک) ایران اور روس کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کے لیے تقریبا 40 ارب ڈالرز مالیت کی مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔ ایرانی وزارت تیل کی خبرایجنسی سے جاری بیان کےمطابق ایران کی نیشنل.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv