جوہری ہتھیاروں کا استعمال ہنگامی حالات میں ہی ممکن ہے: روس
ماسکو: (ویب ڈیسک) روس کا کہنا ہےکہ اس کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کا استعمال ہنگامی حالات میں ہی ممکن ہے۔ یوکرین میں روس کی جانب سے ممکنہ جوہری ہتھیار استعمال کرنے کے حوالے سے مغربی میڈیا میں ہونے والی.