تازہ تر ین
بین الاقوامی

افغانستان: ایمن الظواہری امریکی ڈرون حملے میں مارا گیا،القاعدہ مکمل ختم کر دی،جوبائیڈن

امریکہ : (ویب ڈیسک) القاعدہ کا رہنما ایمن الظواہری افغانستان میں مبینہ طور پر مارا گیا ہے، امریکی میڈیا کے مطابق القاعدہ کا رہنما ایمن الظواہری سی آئی اے کے ڈرون حملے میں ہلاک ہوا، جس کی تصدیق امریکی صدر.

ایٹمی جنگ کوئی جیت نہیں سکتا، ایسی جنگ کبھی نہیں چھڑنی چاہیے: پیوٹن

لندن: (ویب ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایٹمی جنگ میں کوئی فریق کامیابی حاصل نہیں کرسکتا اور ایسی جنگ کبھی نہیں چھڑنی چاہیے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق معاہدہ جوہری عدم پھیلاؤ کانفرنس کے.

صلاحیت موجود ہے مگر ایٹم بم بنانے کا ارادہ نہیں رکھتے، ایران

تہران: (ویب ڈیسک) ایران کی جوہری توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایٹم بم اور ہتھیار بنانے کی تمام تر تکنیکی صلاحیت رکھتے ہیں لیکن فی الحال ایسا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ ایرانی نیوز ایجنسی.

ایران : سیلاب سے 69 افراد جاں بحق ، 39 زخمی اور 45 لاپتہ

تہران : (ویب ڈیسک) ایران میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب کے باعث 69 افراد جاں بحق اور 39 زخمی ہو گئے جبکہ 45 لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ آرگنائزیشن (این ڈی ایم.

روسی صدر نے امریکا کوبڑا دشمن قرار دے دیا

سینٹ پیٹرز برگ: (ویب ڈیسک) روس کے صدر ولادی میرپیوٹن نے امریکا کو بڑا دشمن قرار دے دیا۔ پیوٹن نے نیوی ڈے کے موقع پر سینٹ پیٹرزبرگ میں تقریب میں شرکت کی اورنئے نیول ڈاکٹرین پردستخط کیے۔ روسی نیوی ڈاکٹرین.

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، ایک اور نوجوان شہید

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ وادی میں قابض فورسزکی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ تھم نہ سکا، ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا گیا۔ ضلع بارہمولہ میں ایک اورنوجوان کو بنیر کے علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران.

برطانوی شہزادہ چارلس اسامہ بن لادن کے بھائیوں سے عطیات لینے پر تنقید کا نشانہ بن گئے

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی شہزادہ چارلس اسامہ بن لادن کے بھائیوں سے عطیات لینے پر تنقید کی زد میں آ گئے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ چارلس کی چیریٹی فاؤنڈیشن نے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv