تازہ تر ین

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

نیویارک: (ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق منگل کو کاروبار کے دوران برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 7 ڈالر تک کمی ہوئی جس کے بعد برینٹ کروڈ آئل کی فی بیرل قیمت 97.86 ڈالر ہوگئی۔
اس کے علاوہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت 6.17 ڈالر فی بیرل کمی کے بعد 91 ڈالر ہوگئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv