تازہ تر ین
بین الاقوامی

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا

سمرقند: (ویب ڈیسک) ازبکستان کے تاریخی شہر سمرقند میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق پیرس ماحولیاتی معاہدہ مشترکہ لیکن مختلف ذمہ داریوں کے ساتھ نافذالعمل ہوناچاہیے۔ اجلاس.

یوکرین جنگ جلد ازجلد ختم کرنا چاہتے ہیں، پیوٹن

تاشقند: (ویب ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ یوکرین جنگ سے پیدا ہونے والی صورت حال سے آگاہ ہیں اور اس لیے جتنا جلد ممکن ہو یہ جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں۔ عالمی خبر رساں.

ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت مل گئی

سمرقند: (ویب ڈیسک) ایران شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بن گیا۔ ازبکستان کے شہر سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس ہوا جس میں رکن ممالک کے سربراہان نے شرکت کی۔ حالیہ اجلاس میں ایران کو شنگھائی تعاون.

لکھنؤ میں ایک ماہ کے برابر بارش ایک دن میں ہوگئی؛ 15 ہلاکتیں

لکھنؤ: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنؤ میں موسلا دھار بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنؤ میں ایک دن میں.

یوکرین میں 440 افراد کی اجتماعی قبر دریافت

کیئف: (ویب ڈیسک) یوکرینی حکام کو یوکرین کے دارالحکومت کیئف کے مضافاتی علاقے ازیوم سے ایسی بڑی اجتماعی قبر ملی ہے جس میں 440 افراد کو ایک ساتھ دفن کیا گیا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین.

ملکہ برطانیہ کا آخری دیدار، ہزاروں افراد کی طویل قطاریں،پھول کم پڑ گئے

برطانیہ : (ویب ڈیسک) ملکہ برطانیہ کے آخری دیدار کے لیے ہزاروں افراد کی ویسٹ منسٹر کے باہر طویل قطاریں ہیں، جنہیں کئی گھنٹوں تک انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ واضح رہے ملکہ کا تابوت چار دن تک ویسٹ منسٹر.

سوئیڈن کی وزیراعظم نے انتخابی شکست تسلیم کرتے ہوئے استعفی دے دیا

سوئیڈن : (ویب ڈیسک) سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈالینا اینڈرسن نے انتخابات میں اپنی پارٹی کی شکست تسلیم کرتے ہوئے عہدے سے استعفی دے دیا۔ وزیراعظم نے عام انتخابات میں دائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد کی کامیابی کے بعد شکست.

ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان برطانیہ جائیں گے

سعودی عرب : (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان ملکہ الزبتھ دوم کی موت کے بعد برطانوی شاہی خاندان سے تعزیت کرنے لندن جائیں گے۔ دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق اس بات کی کوئی تصدیق نہیں.

سعودی شہزادے عبدالکریم بن سعود انتقال کرگئے

سعودی عرب : (ویب ڈیسک) سعودی شاہی خاندان کےشہزادے عبدالکریم بن سعود انتقال کرگئے. شاہی دیوان سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی شہزادے کی نماز جنازہ آج مسجد الحرام میں ادا کی جائے گی، شہزادہ عبدالکریم 1960 میں پیدا ہوئے.

امریکا فوری طور پر افغانستان کے منجمد اثاثوں کو بحال کرے، چین

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کا کہنا ہے کہ امریکا فوری طور پر افغان منجمد اثاثوں کو بحال کرے اور افغان اثاثوں کی افغانستان کو مکمل اور آزادانہ ادائیگی کرے۔ امریکا نے گزشتہ روز افغانستان کے 3.5 بلین ڈالر کے اثاثے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv