تازہ تر ین
بین الاقوامی

مختصر ترین مدت تک برطانوی وزیراعظم رہنے والی لز ٹرس عہدے سے مستعفی

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لز ٹرس نے بادشاہ چارلس سے ملاقات میں انہیں اپنے استعفے سے آگاہ کر دیا ہے۔ لز ٹرس کا کہنا.

بھارتی وزیراعظم نے پاکستانی سرحد کے قریب نئے فوجی اڈے کا سنگ بنیا د رکھ دیا

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستانی سرحد کے قریب نئے فوجی اڈے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے گجرات میں پاکستانی سرحد کے قریب نئے فوجی اڈے کا سنگ.

سعودی عرب کا بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت نہ ماننے کے آسٹریلوی اقدام کا خیرمقدم

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم نہ کرنے کے آسٹریلوی اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ عالمی برادری بھی فلسطین کے معاملے پر انصاف.

بھارت آزادی صحافت کا احترام کرے، امریکا

امریکہ : (ویب ڈیسک) کشمیری صحافی کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے بھارتی اقدام پر امریکہ کا رد عمل سامنے آگیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت آزادی صحافت کا احترام کرے، کشمیری صحافی ثناء ارشاد.

پیوٹن نے ضم شدہ یوکرینی علاقوں میں مارشل لاء نافذ کر دیا

یوکرین: (ویب ڈیسک) روسی صدر پیوٹن نے روس میں ضم کیے جانے والے چاروں یوکرینی علاقوں ڈونیتسک، لوگانسک، زاپروژیا اور خرسون میں مارشل نافذ کر دیا۔ صدر پیوٹن کا کہنا ہے یوکرین عوام کی مرضی تسلیم کرنے کے بجائے دہشت.

برطانوی وزیر داخلہ سوئیلا بریورمین اپنے عہدے سے مستعفی

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی وزیر داخلہ سوئیلا بریورمین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئیلا بریورمین نے کہا کہ میں نے غلطی سے سرکاری دستاویز ذاتی ای میل سے ارسال کیں۔ انہوں نے.

24 سال بعد گاندھی خاندان کے بجائے سینیئر رہنما کانگریس کے صدر منتخب

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کی بانی جماعت کانگریس کے نئے صدر کے طور پر ملک ارجن کھڑگے کا انتخاب ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے نئے سربراہ کے انتخاب میں سینیئر رہنما ملک ارجن کھڑگے نے 9385 ووٹ.

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی ، ایک اور جوان شہید

شوپیاں : (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، قابض فوج نے ایک اور کشمیری جوان شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع شوپیاں میں غیر قانونی طور پر زیر حراست ایک.

امریکا ایک محفوظ خوشحال پاکستان دیکھنا چاہتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ

امریکا : (ویب ڈیسک) امریکی محکمۂ خارجہ کے پرنسپل ڈپٹی ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ پاکستان دنیا میں ان چند ممالک میں سے ہے جنہوں نے دہشت گردی سے بہت نقصان اٹھایا ہے، اس لیے علاقائی استحکام اور سلامتی.

روس کو ڈرونز کی مبینہ فراہمی: یوکرین کا ایران سے سفارتی تعلقات توڑنے کا فیصلہ

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات توڑنے کا فیصلہ کرلیا، یوکرین کے وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ وہ صدر کو تجویز پیش کریں گے، حتمی فیصلہ یوکرینی صدر زیلنسکی کا ہوگا۔ روس کو ڈرونز اور دیگر.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv