چندے کی پیٹی کے چوروں پر نظررکھنے والا سافٹ ویئر تیار
ٹوکیو: (ویب ڈیسک) پاکستان ہو یا جاپان، ہر جگہ چندے کی پیٹیوں پر ہاتھ صاف کرنے والے موجود ہوتے ہیں۔ اب جاپانی مندروں میں ایسے چوروں کو پکڑنے کے لیے مصنوعی ذہانت اور مشین لرننگ پر مبنی سافٹ ویئر بنائے.